{"title":"Khalid Mehmood Advocate","description":null,"products":[{"product_id":"third-word-politics-پسماندہ-قوموں-کی-سیاست-khalid-mehmood-adv","title":"Third Word Politics | پسماندہ قوموں کی سیاست | Khalid Mehmood Adv","description":"\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: center;\"\u003e\u003cspan style=\"text-decoration: underline;\"\u003e\u003cstrong\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; font-family: 'Calibri',sans-serif; mso-ascii-theme-font: minor-latin; mso-hansi-theme-font: minor-latin; mso-bidi-theme-font: minor-latin;\"\u003eThird World Politics Book By Christopher Claphan\u003c\/span\u003e\u003c\/strong\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; font-family: 'Urdu Typesetting';\"\u003eپسماندہ قوموں کی سیاست\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; font-family: 'Urdu Typesetting';\"\u003e اصل میں اُن ممالک کی سیاست کا تقابلی جائزہ ہے جو یا تو نو آبادیاتی نظام\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" style=\"font-size: 16.0pt; font-family: 'Urdu Typesetting';\"\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e \u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; font-family: 'Urdu Typesetting';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; font-family: 'Urdu Typesetting';\"\u003eکا شکار ہونے کے بعد آزادی سے ہمکنار ہوئے یا پھر جہاں صدیوں سے بادشاہت چلی آتی تھی، یعنی فرد واحد کے حکم کے تحت چلنے والے نظام کے زیر سایہ پل بڑھ کر جوان ہوئے۔ دونوں نظاموں میں حکمرانی کا مقصد عوامی خدمت کے برعکس عوامی استحصال اور اپنے اقتدار کو طول دینا تھا لہذا دونوں نظاموں نے رعایا کو وہ اعتماد ہی نہ دیا جو ان میں جرات افکار اور جدت کردار کو جنم دیتا۔ \u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; font-family: 'Urdu Typesetting';\"\u003e \u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; font-family: 'Urdu Typesetting';\"\u003eاس کے بر عکس باشاہت یا نو آبادیاتی نظام کے زیر سایہ پروان چڑھنے والے نظام میں قومی مفادات کا تحفظ اور عوامی اور انسانی حقوق کی نگہداشت کے بجائے ذاتی مفادات کا تحفظ اور انسانی حقوق کا استحصال ہوتا ہے۔ لہذا ایسی سوچ کی بنیاد پر پروان چڑھنے والا نظام اپنے ہاں آئین بنانے اور اس کی روشنی میں اداروں ( مقننہ ، انتظامیہ ، عدلیہ الیکشن کمیشن اور فوج وغیرہ) کی تشکیل کے باوجود بھی وہ ثمرات حاصل نہیں کر پاتا جو کہ جمہوری نظام کے قیام کا مقصود ہے بلکہ اس کے برعکس تیسری دنیا یا پسماندہ ممالک میں وسائل کی بہتات کے با وجود نظام زندگی دن بدن بگڑتا چلا جاتا ہے اور عوام کے ساتھ ان کے اپنے ہی ملک میں قیدیوں کا سا سلوک کیا جاتا ہے عوام کی نمائندگی کا دم بھرنے والے سیاستدان جب اسمبلیوں میں پہنچتے ہیں تو ان کو عوامی مسائل کے حل سے کوئی غرض نہیں ہوتی بلکہ ان کی سوچوں کا محور مال بنانا اور مصلحت کی آڑ میں انتظامی، عدالتی اور عسکری عہدیداروں سے تعلقات استوار کرنا ہوتا ہے تا کہ یہ اپنا دھند ا بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھ سکیں۔\u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; font-family: 'Urdu Typesetting';\"\u003e \u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; font-family: 'Urdu Typesetting';\"\u003eفاضل مصنف کے مطابق پسماندہ ممالک میں نااہل قیادت اور بد دیانت انتظامیہ کی سیاہ کاریوں پر پردہ ڈالنے یا ان کے اقتدار و اختیارات کو طول بخشنے کے لیے عدالتیں بھی انصاف کرنے کے بجائے ایک مہرے کا کام کرتی ہیں۔ عدل کی مسندوں پر براجمان حج اپنے آقاؤں کی خوشنودی کے لیے ہر وہ کام کرنے پر آمادہ و کار بند نظر آتے ہیں جن میں ان کے آقاؤں کا مفاد اور خوشی ہوتی ہے۔ بسا اوقات کوئی مقدمہ سالہا سال سماعت کے لئے مقرر\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; font-family: 'Urdu Typesetting';\"\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e (Fix) \u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\"\u003eنہیں ہوتا اور بعض اوقات کسی کے اشارہ انگشت پر آدھی رات کو عدالتیں کھل جاتی ہیں اور حکومتی اقدامات کو غیر قانونی، غیر آئینی قرار دے کر تحریک عدم اعتماد کی تکمیل زبر دستی کرائی جاتی ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; font-family: 'Urdu Typesetting';\"\u003e \u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; font-family: 'Urdu Typesetting';\"\u003eکتاب پسماندہ قوموں کی سیاست \u003cspan style=\"mso-spacerun: yes;\"\u003e \u003c\/span\u003eمیں حکمرانی، اقتصادی انتظام، بیرونی تعلقات، فوجی قیادت، اور اس میں شامل تمام اقوام کے لیے انقلابی رجحانات کا احاطہ کیا گیا ہے وہ ظاہر کرتا ہے کہ تیسری دنیا میں سیاسی اور معاشی انتظام اور احتساب کے مغربی ادارے کتنے کمزور ہیں، اور دوسری طرف، تیسری دنیا کے رہنما ترقی یافتہ صنعتی ممالک پر کس قدر منحصر ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; font-family: 'Urdu Typesetting';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; font-family: 'Urdu Typesetting';\"\u003e\u003cspan style=\"mso-spacerun: yes;\"\u003e \u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\"\u003eان تمام لوگوں کے لیے جو تیسری دنیا کی اقوام کے بارے میں بہتر تفہیم کے خواہاں ہیں، کی کتاب تعارفی اور پس منظر کی معلومات فراہم کرے گی۔\u003c\/span\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eISBN 9786273002422\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages 272\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47169516863585,"sku":null,"price":700.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0716\/2449\/1105\/files\/13_b2d5fcc7-ef66-4728-ad24-dd6f89db32d5.jpg?v=1790425409"},{"product_id":"big-capital-in-an-unequal-world-the-micropolitics-of-wealth-in-pakistan-rosita-armytage-بندر-بانٹ-khalid-mehmood-advocate","title":"Big Capital In An Unequal World: The Micropolitics Of Wealth In Pakistan | Rosita Armytage | بندر بانٹ | Khalid Mehmood Advocate","description":"\u003cdiv class=\"product__description rte quick-add-hidden\"\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cb\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eعصر حاضر کے پاکستان کو سمجھنے کے لیے بہترین کتابوں میں سے ایک\u003c\/span\u003e\u003c\/b\u003e\u003cb\u003e\u003cspan lang=\"ER\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; mso-bidi-language: ER;\"\u003e \u003c\/span\u003e\u003c\/b\u003e\u003cb\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/b\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cb\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003ca href=\"https:\/\/www.amazon.com\/Big-Capital-Unequal-World-Micropolitics\/dp\/1789206162\/ref=cm_cr_arp_d_product_top?ie=UTF8\"\u003eBIG CAPITAL IN AN UNEQUAL WORLD: THE MICROPOLITICS OF WEALTH IN PAKISTAN\u003cspan dir=\"RTL\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"RTL\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\"\u003e\u003cspan dir=\"RTL\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"RTL\"\u003e\u003c\/span\u003e \u003c\/span\u003e\u003c\/a\u003e\u003cspan dir=\"RTL\"\u003e \u003c\/span\u003eBY\u003cspan dir=\"RTL\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"RTL\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\"\u003e\u003cspan dir=\"RTL\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"RTL\"\u003e\u003c\/span\u003e \u003ca href=\"https:\/\/www.amazon.com\/s?ie=UTF8\u0026amp;field-author=Rosita+Armytage\u0026amp;search-alias=books\"\u003e\u003cspan lang=\"EN-US\" dir=\"LTR\"\u003eROSITA ARMYTAGE\u003c\/span\u003e\u003c\/a\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/b\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cb\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eداناؤں کا قول ہے کہ جب آپ اپنی تاریخ خود نہیں لکھیں گے تو کوئی دوسرا یہ کام کرے گا۔ وطن عزیز میں مسخ شدہ تاریخ کے ذریعے نوجوانوں کو لوری دے کر سلانے کی کوشش کی جاتی رہی ہے تاکہ وہ حقیقت سے غافل رہیں اور اس کی آڑ میں سرمایہ داروں، جاگیر داروں، تمن دار اور نوکر شاہی قومی وسائل پر ہاتھ صاف کر کے اپنی عیاشیوں کا سامان کرتے رہیں۔ لیکن خدا کی قدرت ہے کہ جب آپ حقیقت کو چھپانے یا مسح کرنے کی کوشش کریں گے تو کہیں نہ کہیں سے محکوم طبقہ کو اس کا سراغ لگ ہی جائے گا۔ آج کل وطن عزیز پر بھی یہ بات درست ثابت آتی ہے جہاں قصیدہ گو مورخین اور فتوی فروش فقیہوں نے حقائق کو مسخ کرنے کی کمینگی کی ہے۔ وہاں بعض ملکی \/ غیر ملکی محققین نے اشرافیہ کی منافقت کا پردہ چاک کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان میں خورشید کمال عزیز کی کتاب \" تاریخ کا قتل \" ، وکیل انجم کی سیاست کے فرعون \" اور ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کی \"خاکی وردی \" جیسے درخشاں نام شامل ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ نام نہاد ترقی پسند قلمکاروں نے اپنے سابقہ آقاؤں اور موجودہ حکمرانوں کی چیرہ دستیوں اور کالے کرتوتوں کو مصلحت کے پردے میں چھپانے کی کوشش کی ہے لیکن یہ قارئین کہ ایک محدود حلقہ تک محدود رہی۔ اس کے برعکس حق و صداقت کے علمبردار محققین نے پوری ایمانداری اور فرض شناسی سے سیاستدانوں اور فوجی و شہری نوکر شاہی کے گٹھ جوڑ کو طشت از بام کر کے عوام کو حقیقت سے روشناس کرنے کی کوشش کی ہے جن کو وطن عزیز میں اچھی خاصی پذیرائی ملی ہے کیونکہ ان صاحب نظر لوگوں نے بغیر کسی لگی لپٹی کے حقائق کو طشت از بام کر کے اشرافیہ کی منافقت کا پردہ چاک کر کے انقلاب کی راہ ہموار کی ہے۔ ان میں فاضل مصنفہ روزیٹا آرمیٹیج بھی شامل ہے جس نے اپنے علمی منصوبے پر کام کرنے کے دوران پورے ملک کے سیاسی، صنعتی، فوجی، علمی اور کاروباری حلقوں کا بغور مشاہدہ کر کے حقیقت کا سراغ لگانے کی کوشش کی ہے جس کو تعلیمی اور صحافتی شعبدہ بازی کے ذریعے عوام الناس سے چھپانے کی کوشش کی جاتی رہی ہے۔ فاضل مصنفہ نے مذکورہ بالا حلقوں کے سرکردہ لوگوں سے ملاقاتوں کے علاوہ ان خاندانوں کی مختلف سماجی تقریبات میں بھی شرکت کی جس سے اس پر اشرافیہ کے خاص پہلو آشکار ہوئے کہ کس طرح یہ لوگ خود کو عوام الناس اور باقی طبقات سے بالا تصور کرتے ہیں۔ یہی بالا دستی اور احساس برتری کا تصور ایک زہر آلود خنجر ہے جو خلق خدا کی رگِ جاں میں اترا ہوا ہے علی فاضل مصنفہ نے اپنے مشاہدہ سے واضح کیا کہ صنعتکار ، سیاستدانوں سے گٹھ جوڑ کرنے کے بجائے فوجی افسر کے ساتھ رشتہ استوار کرنے کو ترجیح دیتے ہیں شاید انہیں اس بات کا بخوبی علم ہے اسی طبقہ کی وطن عزیز کے طول و عرض پر حکمرانی ہے ، باقی سب تو مہرے ہیں جو ان کے کہنے پر حرکت کرتے ہیں۔ اسی تناظر میں مصنفہ نے سیالکوٹ شہر کو نوجوان فوجی افسروں کا سسرالی شہر قرار دیا ہے۔ خاندانی پس منظر کے پیش نظر یہ برطانوی سامراج کے قائم کردہ اداروں میں تعلیم حاصل کرتا ہے اور وہاں سے فارغ ہو کر ملک کے بڑے بڑے سیاسی، معاشی، صنعتی اور علمی کاروباری اور نوکر شاہی عہدوں پر براجمان ہو کر ایک\u003c\/span\u003e\u003c\/b\u003e\u003cb\u003e\u003cspan lang=\"ER\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; mso-bidi-language: ER;\"\u003e \u003c\/span\u003e\u003c\/b\u003e\u003cb\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eخاص طبقہ کے مفادات کا تحفظ کرتا ہے۔ اسی طرح یہ طبقہ اپنی عیاشیوں کا سامان کرنے کے لیے ملک میں بڑے بڑے کلبوں کی ممبر شپ حاصل کرتا ہے جہاں ہر امیر آدمی کو جانے کی اجازت نہیں خواہ اس کے پاس اربوں روپے ہی کیوں نہ ہوں کیونکہ فاضل مصنفہ کے مطابق ان کلبوں کی رکنیت کے لیے خاص قسم کی پہچان درکار ہے اور یہ سہولت وہی لوگ حاصل کر سکتے ہیں جن کی ماضی میں برطانوی حکمرانوں کے درباروں میں کسی نہ کسی حوالے سے رسائی رہی ہے۔ اس گروہ کے مقابلے میں امیر طبقہ جسے مصنفہ نوے راجے \" کہہ کر پکارتی ہے نے اپنے احساس کمتری کو مٹانے \/ کم کرنے کے لیے سندھ اور پنجاب میں بڑے بڑے کلب قائم کر لیے جن کی فیس،،۔۔۔\u003c\/span\u003e\u003c\/b\u003e\u003cb\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/b\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cb\u003e\u003cu\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eISBN 9786273001692\u003c\/span\u003e\u003c\/u\u003e\u003c\/b\u003e\u003cb\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/b\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47169527840865,"sku":null,"price":675.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0716\/2449\/1105\/files\/9.jpg?v=1790425446"},{"product_id":"خانہ-جنگی-اسباب-اور-سدباب-باربرایف-والٹر","title":"خانہ جنگی | اسباب اور سدباب | باربرایف والٹر","description":"\u003cdiv style=\"text-align: right;\" data-mce-fragment=\"1\"\u003eخانہ جنگی | اسباب اور سدباب | باربرایف والٹر\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\" data-mce-fragment=\"1\"\u003e\u003cspan class=\"OYPEnA text-decoration-none text-strikethrough-none\"\u003eHow Civil Wars Start: And How to Stop Them Book by Barbara F. Walter\u003c\/span\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\" data-mce-fragment=\"1\"\u003eمصنفہ باربر ایف والٹر کے مطابق وہ ریاست جہاں جمہوریت کے بجائے جبر کی حکومت ہو ، انتظامیہ غاصب ہو اور ظالمانہ قوانین کے ذریعے عام آدمی کے حقوق کا استحصال کرے، میڈیا ریاستی کنٹرول میں ہو، جہاں کسی مظلوم کی آواز سنائی نہ دے اور اگر متاثرہ شخص اپنے حقوق اور آزادی کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائے تو وہاں بھی اس کی کوئی شنوائی نہ ہو۔ وسائل پر چند خاندانوں کا قبضہ ہو جو غیر منصفانہ تقسیم کے ذریعے شہریوں کی بڑی تعداد کو ان بنیادی سہولتوں سے محروم کر دیں۔ مزید شہریوں کے ساتھ رنگ، ذات، نسل اور مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کیا جائے تو ان حالات میں متاثرہ شہری امید کھو کر غم اور غصے کے اس مقام پر پہنچ جائیں گے جہاں پر خانہ جنگی چھڑنے کے امکانات اپنے عروج پر ہوں گے اور کوئی ایسے معاشرے کو خانہ جنگی کی لپیٹ میں آنے سے نہیں روک سکتا،۔۔\u003c\/div\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47169541210209,"sku":null,"price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0716\/2449\/1105\/files\/36_799455c3-61ab-4ca0-a897-a69bc7882d59.jpg?v=1790425516"},{"product_id":"جواب-تو-دینا-ہوگا-خالد-محمود-ایڈووکیٹ-jawab-to-dyna-hoga","title":"جواب تو دینا ہوگا | خالد محمود ایڈووکیٹ | Jawab To Dyna Hoga","description":"\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003e \u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eکتنے میرے سوال ہیں جن کا نہیں جواب\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eلوگوں کو ان کی ماؤں نے آزاد جنا ہے، تم نے کب سے غلام بنا رکھا ہے\"۔ ”\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003e (\u003cspan\u003eحضرت عمر کا گورنر مصر کے نام خط\u003c\/span\u003e)\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eفاضل مصنف نے وطن عزیز کی ہر لحہ گرتی، بگڑتی ، سمٹتی ، الجھتی اور نہ سنبھلنے والی گراوٹ کی سب سے بڑی وجہ جواب دہی کا فقدان قرار دیا ہے اور اپنے جاندار استدلال سے ثابت کیا ہے کہ جب تک ملک کے تمام اداروں میں بلا امتیاز جواب دہی کا تصور یقینی نہیں بنایا جاتا، ترقی و خوشحالی کا خواب کسی قیمت پر بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا    ۔ تاریخ گواہ ہے کہ جن  قوموں نے اپنے اعمال اور عمال   \u003cspan\u003eکا احتساب بغیر کسی روک ٹوک یا اقربا پروری کے کیا اور کسی مجبوری، مصلحت یا خواہش نفسانی کو اپنے قریب نہ بھٹکنے دیا، دہ تو میں آج بحر و بر پر راج کر رہی ہیں اور انہی قوموں کے ہاں ترقی و خوشحالی، امن و بھائی چارہ، محبت و مروت اور انسان دوستی کا دور دورہ ہے۔ اور دوسری طرف بادشاہت اور پھر نو آبادیاتی نظام کے شکنجے سے آزاد ہونے والا تیسری دنیا کے پس ماندہ ممالک کا نظام ہے جہاں غیر ملکی آقاؤں کے جانے کے بعد اقتدار مقامی جاگیر داروں، وڈیروں، صنعت کاروں، شاہی نوکروں اور ان کے پروردہ ایک مخصوص طبقہ کے ہاتھوں آگیا جس نے مذہب، وطن اور قانون کے نام پر لوٹ مار کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کیا اور ملک کے بجائے مفاد اور ملت کے بجائے مصلحت کو ترجیح دی جس کی وجہ سے نظام پر قانون کی گرفت اور حکمرانی نہ رہی۔ ہر ایک نے اپنی اپنی تجوریاں بھریں، جو کوئی آیا کھا گیا،،۔۔\u003c\/span\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eجواب تو دینا ہوگا ؟\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eمصنف خالد محمود ایڈووکیٹ \/ ڈاکٹر جام سجاد حسین\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eصفحات 144\u003c\/div\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47169548812385,"sku":null,"price":350.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0716\/2449\/1105\/files\/Surang_7.png?v=1790425555"},{"product_id":"گوشہ-نشین-کے-خطوط-goshaa-nasheen-k-khatot","title":"گوشہ نشین کے خطوط | Goshaa Nasheen K Khatot | Khalid Mehmood Adv","description":"\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"mso-margin-top-alt: auto; mso-margin-bottom-alt: auto; text-align: right; mso-pagination: widow-orphan; text-autospace: ideograph-numeric ideograph-other;\"\u003e\u003cb\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; font-family: 'Microsoft Uighur';\"\u003eگوشہ نشین کے خطوط \u003c\/span\u003e\u003c\/b\u003e\u003cspan style=\"font-size: 12.0pt; font-family: 'Microsoft Uighur';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"mso-margin-top-alt: auto; mso-margin-bottom-alt: auto; text-align: right; mso-pagination: widow-orphan; text-autospace: ideograph-numeric ideograph-other;\"\u003e\u003cb\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; font-family: 'Microsoft Uighur';\"\u003eسینیکا\u003c\/span\u003e\u003c\/b\u003e\u003cspan style=\"font-size: 12.0pt; font-family: 'Microsoft Uighur';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"mso-margin-top-alt: auto; mso-margin-bottom-alt: auto; text-align: right; mso-pagination: widow-orphan; text-autospace: ideograph-numeric ideograph-other;\"\u003e\u003cb\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; font-family: 'Microsoft Uighur';\"\u003eصفحات 214\u003c\/span\u003e\u003c\/b\u003e\u003cspan style=\"font-size: 12.0pt; font-family: 'Microsoft Uighur';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"mso-margin-top-alt: auto; mso-margin-bottom-alt: auto; text-align: right; mso-pagination: widow-orphan; text-autospace: ideograph-numeric ideograph-other;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; font-family: 'Microsoft Uighur';\"\u003eسینیکا کا شمار تاریخ انسانی کے عظیم ترین حکماء میں ہوتا ہے۔ اس کے افکار میں آج بھی اتنی ہی حسن ور عنائی پائی جاتی ہے جتنی کہ اس کے اپنے عہد میں تھی۔ قطع نظر اس سے کہ اس کا تعلق گوشہ نشین راہبوں\u003cspan style=\"mso-spacerun: yes;\"\u003e  \u003c\/span\u003eسے تھا مگر اس کا کمال فن یہ ہے کہ آج بھی اس کے افکار میں جدت اور حسن و توازن کا عصر ماند نہیں پڑا۔ فلسفہ و ادب کا طالب علم ہونے کے ناطے سینیکا کے افکار کا مطالعہ کرنے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ ہزار سال قبل مسیح سے آج تک تاریخ میں بے شمار فلسفیوں نے کائنات کے اسرار و رموز پر غور و فکر کے بعد کچھ اصول وضع کئے۔ اُن میں سے بعض افکار زمانہ کی نظر ہو گئے، بعض سائنسی ایجادات کے ساتھ میل نہ کھانے کی وجہ سے متروک\u003cspan style=\"mso-spacerun: yes;\"\u003e  \u003c\/span\u003eقرار پائے اور بعض سیاسی اداروں و سماجی علوم میں ترقی کے ساتھ ساتھ نا قابل عمل ہو گئے، جیسا کہ غلامی کا ادارہ سینیکا کے افکار کا حسن ہے کہ موصوف کے افکار اور تحریر میں ایک بھی لفظ ایسا نہیں جو متروک ہو یا جو عصر حاضر کی سائنس کے ساتھ میں نہ کھاتا ہو یا وقت سفر کے دوران نا قابل عمل بن گیا ہو۔ اس کے ایک ایک لفظ میں علم و حکمت، حسن و توازن، فکر و عمل کا وہ پہلو جھلکتا ہے جس نے سینیکا کو آج کی سائنسی دنیا میں معتبر بنا دیا ہے۔ اس کے خطوط کا نمایاں اور غالب پہلو اس کے افکار میں توازن ہے۔ ایک طرف وہ خدا کا ماننے والا ہے تو دوسری عقل و خرد کا داعی ہے۔ مزید بر آں وہ اخلاقیات کا پیامبر ہے تو ساتھ ساتھ فلسفہ حریت و حق کا بھی داعی ہے۔ علاوہ ازیں اس کا انداز نظر حرکی اور مثبت ہے۔ مزاج کے حوالے سے اس کی سوچ قنوطیت کے بجائے رجائیت پر قائم ہے۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ ان تمام چیزوں پر اس کی انسان دوستی\u003cspan style=\"mso-spacerun: yes;\"\u003e  \u003c\/span\u003eحاوی نظر آتی ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 12.0pt; font-family: 'Microsoft Uighur';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"mso-margin-top-alt: auto; mso-margin-bottom-alt: auto; text-align: right; mso-pagination: widow-orphan; text-autospace: ideograph-numeric ideograph-other;\"\u003e\u003cspan dir=\"RTL\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"RTL\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; font-family: 'Microsoft Uighur';\"\u003e\u003cspan dir=\"RTL\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"RTL\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"mso-spacerun: yes;\"\u003e \u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\"\u003eوہ عہد غلامی میں جینے کے باوجود ذات پات اور رنگ و نسل کا سخت مخالف ہے اور تمام بندشوں، رکاوٹوں، نفرتوں، محلاتی سازشوں اور ریا کاریوں کے باوجود حق، حریت، حسن اور توازن کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑتا۔ اور یہی سینیکا کی تعلیمات کا کمال حسن ہے۔ اسی خوبصورتی اور توازن کے پیش نظر خاکسار نے اس عظیم فلسفی کے خطوط کا ترجمہ قارئین کی خدمت میں پیش کیا ہے جو کہ خاکسار کے لیے ایک سعادت سے کم نہیں۔ آخر میں قبلہ قاضی بلال احمد ایڈووکیٹ، شہزاد مالک بھٹی ایڈووکیٹ، میاں کاشف سلیم ایڈووکیٹ، سید کاشف افتخار بخاری، طارق محمود ایڈووکیٹ \/ لیگل ایڈوائزر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور پیشل مجسٹریٹ بہاولپور نیئر مصطفیٰ کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ترجمے کے دوران اپنی قیمتی آراء سے نوازا۔ آخر میں فکشن ہاؤس کے سربراہ ظہور احمد خان اور ان کے فرزند ریاض ظہور کا شکر گزار ہوں جن کی شب و روز کی محنت سے خاکسار کی یہ کاوش عملی صورت میں وجود میں آئی۔ قارئین کی طرف سے ترجمہ ہذا کی اصلاحکے سلسلے میں کی گئی تنقید کا مشکور ہوں کا اس دعا کے ساتھ خدائے بزرگ و برتر قوم کو انفس و آفاق اور حالات و واقعات کو حقیقت کی نظر سے دیکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور مسائل کے حل کے لیے جذبات کے ساتھ ساتھ عقل سلیم کی نعمت سے نوازے جس کا وطن عزیز میں شدید فقدان ہے۔ \u003c\/span\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 12.0pt; font-family: 'Microsoft Uighur';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" style=\"mso-margin-top-alt: auto; mso-margin-bottom-alt: auto; mso-pagination: widow-orphan; text-autospace: ideograph-numeric ideograph-other;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; font-family: 'Microsoft Uighur';\"\u003eخاکسار خالد محمود\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 12.0pt; font-family: 'Microsoft Uighur';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" style=\"mso-margin-top-alt: auto; mso-margin-bottom-alt: auto; mso-pagination: widow-orphan; text-autospace: ideograph-numeric ideograph-other;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; font-family: 'Microsoft Uighur';\"\u003eنومبر 2022ء\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 12.0pt; font-family: 'Microsoft Uighur';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" style=\"mso-margin-top-alt: auto; mso-margin-bottom-alt: auto; mso-pagination: widow-orphan; text-autospace: ideograph-numeric ideograph-other;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; font-family: 'Microsoft Uighur';\"\u003eبہاول پور\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 12.0pt; font-family: 'Microsoft Uighur';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-family: 'Microsoft Uighur';\"\u003e \u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47169553662049,"sku":null,"price":480.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0716\/2449\/1105\/files\/Senca_1_7a648abc-8261-4485-aea7-70144c716742.jpg?v=1790425603"},{"product_id":"نوآبادیاتی-نظام-کا-محاکمہ-discourse-on-colonialism","title":"نوآبادیاتی نظام کا محاکمہ | Discourse on Colonialism","description":"\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eنوآبادیاتی نظام کا محاکمہ | Discourse on Colonialism\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eایمی سیزر\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eترجمہ: خالد محمود ایڈووکیٹ\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003e\u003cspan style=\"text-decoration: underline;\"\u003e\u003cstrong\u003eISBN 9789695627020\u003c\/strong\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47169555333217,"sku":null,"price":350.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0716\/2449\/1105\/files\/58381401_2579600122055002_3962986587674902528_n_413223f5-d7fb-4acc-8648-54c753ad0e87.jpg?v=1790425626"},{"product_id":"جمہوری-تماشا-اور-عوامی-استحصال","title":"جمہوری تماشا اور عوامی استحصال | Jamhori Tamasha Or Aowami Asthsal","description":"\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eجمہوری تماشا اور عوامی استحصال\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eپاکستان میں وسائل و مسائل کی طبقاتی کشمکش\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eمصنف خالد محمود ایڈووکیٹ\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eصفحات 303\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003e\u003c\/div\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47169559724129,"sku":"9789695629956","price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0716\/2449\/1105\/files\/54.jpg?v=1790425674"},{"product_id":"ایمر-سن-کے-مضامین","title":"ایمر سن کے مضامین | Emmer Sun kay Muzamin","description":"\u003cp\u003eایمر سن کے مضامین | Emmer Sun kay Muzamin\u003c\/p\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47169564344417,"sku":null,"price":300.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0716\/2449\/1105\/files\/Ralph-Waldo-Emerson-scaled.jpg?v=1790425727"},{"product_id":"جیل-کی-یادیں","title":"جیل کی یادیں | Jail Ki Yadain","description":"\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eجیل کی یادیں | Jail Ki Yadain\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eخالد محمود ایڈووکیٹ\u003c\/div\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47169569095777,"sku":"9789695628447-4-1-2","price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0716\/2449\/1105\/files\/Jail-ki-Diary-Copy-scaled_63cc32a0-92c1-41c3-803a-9248d9b3532c.jpg?v=1790425779"},{"product_id":"خلق-کی-رہ-میں-پڑے-پتھر","title":"خلق کی رہ میں پڑے پتھر | Khulaq Ki Rha May Paray Pather","description":"\u003cp\u003eخلق کی رہ میں پڑے پتھر | Khulaq Ki Rha May Paray Pather\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eخالد محمود ایڈووکیٹ\u003c\/p\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47169569456225,"sku":"9789695622537-3","price":300.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0716\/2449\/1105\/files\/Khalid-Mehmood-Copy-scaled.jpg?v=1790425783"},{"product_id":"اصلیت","title":"اصلیت | Asliyat","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eاصلیت \u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eہر چیز اپنی اصلیت کی طرف پلٹ جاتی ہے\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eخالد ایڈووکیٹ\u003c\/p\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47169569751137,"sku":"9789695622537-5-1-2-1-1-1-1","price":400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0716\/2449\/1105\/files\/CivilSociety_767fcff0-5c18-46f2-bfc2-432fb7f5e2f6.jpg?v=1790425785"},{"product_id":"سامراج-کی-موت-a-dying-colonialism-frantz-fanon","title":"سامراج کی موت A Dying Colonialism Frantz Fanon","description":"\u003cdiv dir=\"auto\" data-mce-fragment=\"1\"\u003eفرانز فینن کی انقلاب پہ بہترین کتاب\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\" data-mce-fragment=\"1\"\u003eسامراج کی موت\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\" data-mce-fragment=\"1\"\u003e\n\u003cdiv class=\"xdj266r x11i5rnm xat24cr x1mh8g0r x1vvkbs x126k92a\"\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003e\"کسی قوم کی سب سے بڑی خوش بختی اس کی وحدت ہوتی ہے جس کے بَل بوتے پر وہ بڑے سے بڑے طوفان کا با آسانی مقابلہ کرلیتی ہے\"\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv class=\"x11i5rnm xat24cr x1mh8g0r x1vvkbs xtlvy1s x126k92a\"\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eکتاب سامراج کی موت سے اقتباس از فرانز فینن\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47169575845985,"sku":"9789695621844","price":400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0716\/2449\/1105\/files\/Dyinggg-scaled.jpg?v=1790425847"},{"product_id":"hazar-chasma-tery-sang-garan-sy-photy","title":"ہزار چشمہ گر سنگ تیرے | A thousand fountains fall on you","description":"\u003cp\u003eNojawano ky liye rahnomai hayat\u003c\/p\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47169579057249,"sku":"9789695622537-5-1-2-1","price":165.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0716\/2449\/1105\/files\/Every-Street-is-Paved-with-gold-Copy-scaled_61ecba55-3c45-4717-9311-0df2a719e339.jpg?v=1790425867"}],"url":"https:\/\/rohtasbooks.com\/collections\/khalid-mehmood-advocate.oembed","provider":"Rohtas Books","version":"1.0","type":"link"}