1
/
of
1
جلتے چنار | ناول | سید عطا اللہ شاہ | Jalty Chinar
جلتے چنار | ناول | سید عطا اللہ شاہ | Jalty Chinar
Regular price
Rs.500.00 PKR
Regular price
Rs.1,000.00 PKR
Sale price
Rs.500.00 PKR
Shipping calculated at checkout.
Quantity
Couldn't load pickup availability
سید عطاء اللہ شاہ، ضیاء الدین یونیورسٹی کراچی میں بطور چیف لائبریرین کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے پروفیشن میں کئی مضامین لکھے ہیں، جو کہ قومی اور بین الاقوامی جرائد میں چھپ چکے ہیں۔ لائبریری سائنس میں ریسرچ اور کسٹم ڈیولپمنٹ ان کا خاص موضوع ہے ۔ اپنی یونیورسٹی میں ریسرچ کے طلبہ کے لیے ایڈوانس ریسرچ میتھڈولوجی کی کلاس بھی لیتے ہیں۔ پاکستان میں مختلف جامعات کے علاوہ سعودی عرب میں بھی لائبریرین / لیکچرار کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اپنے شعبے کے علاوہ بھی مصنف مختلف موضوعات پر مضامین اور کتابیں لکھتے رہے
ہیں ۔ فلسفہ، مذہب، تاریخ اور ادب ان کے پسندیدہ مضامین ہیں۔
جلتے چنار | ناول | سید عطا اللہ شاہ | Jalty Chinar
صفحات 270
Share

- 5 stars: 0 (0%)
- 4 stars: 1 (100%)
- 3 stars: 0 (0%)
- 2 stars: 0 (0%)
- 1 star: 0 (0%)
ہ
ہما مسئلہ کشمیرآزادی سے اب تک ایک ناسور کی طرح پاکستان اور انڈیا کے درمیان موجود ہے ۔چسے مصنف نے ناول کی شکل میں بیان کیا ہے یہ ایک ایسی دکھتی داستان ہے جو ناصرف کشمیر کی عوام بلکہ پاکستان اور انڈیا کی عوام کے لیے ایک المیہ ہے۔ ایک نا ختم ہونے والی رات، ایک طویل اور نا ختم ہونے والی سڑک جس پر چلنے والے اٹھتر سالوں سے منزل پر پہنچنے کے لیے عمل پیرا ہیں۔ مصنف نے کشمیر کے مسئل کا پس منظر، سیاست، مسائل کو ناول کی صورت میں پیش کیا ہے کہ پڑھنے والے با آسانی جدوجہد کشمیر کو سمجھ سکیں۔