{"product_id":"محبت-من-محرم-mohbbat-mann-mehram-sumaira-hameed","title":"Muhabbat Man Mehram | Sumaira Hameed  محبت من محرم","description":"\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan data-mce-fragment=\"1\"\u003eمحبت من محرم:\u003c\/span\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan data-mce-fragment=\"1\"\u003eآپ سب اس کہانی کو جانتے ہیں اور افق کو بھی جو غربت اور حالات کی چکی میں پستی ہے لیکن ہمت نہیں ہارتی۔ معمولی سی اجرت پر فرما بنانے والی افق، اپنی محنت اور مسلسل کوشش سے بہت آگے نکل جاتی ہے۔ چند دن پہلے ہم بات کر رہے تھے کہ کیسے لڑکیوں کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونا چاہیے، حالات کیسے بھی ہوں لیکن خود کو کمزور نہیں پڑنے دینا چاہیے۔ایسے ہی حالات افق کو منہ کے بل گرا دیتے ہیں، لیکن وہ خود کو اندھیروں کی نظر نہیں ہونے دیتی۔\u003c\/span\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan data-mce-fragment=\"1\"\u003eیہ کہانی اس کی ہمت سے زیادہ اس سوچ کی ہے کہ انسان کے پاس کھانے پینے پہننے اوڑھنے کے علاوہ بھی کچھ ہونا چاہیے۔ جب اسے ماں کی ہارٹ سرجری کے لیے پیسوں کی ضرورت پڑتی ہے تب وہ جان جاتی ہے کہ انسان کے پاس صرف دو وقت کی روٹی ہی نہیں ہونی چاہیے، بڑی مصیبت سے نکلنے کے لیے دوا بھی ہونی چاہیے۔ کہ اسے اتنا کامیاب ہو جانا چاہیے کہ جان سے پیارے عزیز کی زندگی بچانے کے لیے کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلانے پڑیں۔\u003c\/span\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan data-mce-fragment=\"1\"\u003eافق کا دل ٹوٹ جاتا ہے لیکن کیا وہ محبت کو زندگی کا روگ بنا لیتی ہے؟\u003c\/span\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan data-mce-fragment=\"1\"\u003eنہیں! بلکہ وہ محبت کی بد نصیبی کا سایہ اپنی زندگی پر نہیں پڑنے دیتی۔ وہ رات دن کام کرتی ہے اور ایک کامیاب بزنس رن کرنے لگتی ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan data-mce-fragment=\"1\"\u003eیہ جو معجزے ہوتے ہیں نا یہ کوشش کرنے والوں کے لیے ہی ہوتے ہیں، پھر کائنات کا نظام ایسے انسانوں کے راستے میں اچھے لوگ اور آسانیاں لا نے لگتا ہے۔ افق فرزام سے ملتی ہے اور دونوں ایک دوسرے کی صلاحیتوں کی قدر کرتے ہیں اور مشترکہ کامیابی کے لیے سیڑھی بناتے ہیں۔ محبت دل کی معراج بھی ہے اور بیماری بھی۔ اگر محبت کی سمت درست ہو، وہ محرم ہو، اور اس میں شک کی گنجائش نہ ہو تو یہی محبتیں خیر بن جاتی ہے اور انسان کو اس مقام تک لے جاتی ہیں جہاں شاید وہ اکیلا نہیں جا سکتا۔\u003c\/span\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan data-mce-fragment=\"1\"\u003eمحبت من محرم ایسی لڑکی کہانی جو زندگی کی ہار کو جیت میں بدل دیتی ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan data-mce-fragment=\"1\"\u003eیہ کہانی ہے فرزام کی کہ اگر حالات ہمیں بلندی سے نیچے لا پٹخیں تو رونے کی بجائے کھڑے ہو جائیں اور کوشش کرکے آگے بڑھ جائیں۔\u003c\/span\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan data-mce-fragment=\"1\"\u003eیہ کہانی ہے عدن کی کہ سچی محبت اور اچھے لوگوں کی ناقدری کا انجام تکلیف دہ ہوتا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan data-mce-fragment=\"1\"\u003eیہ کہانی زندگی کے ان اتار چڑھاؤ کی ہے کہ جن سے ہم سب کہیں نہ کہیں سے گزرتے ہیں، اور وہی بات کہ کچھ لوگوں کو غم کھا جاتا ہے، اور کچھ لوگ غم کو کھا جاتے ہیں۔ جو غم کو کھا جاتے ہیں، تکلیف سہہ جاتے ہیں، وہ کامیاب ہو جاتے ہیں، وہ زندہ رہ جاتے ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan data-mce-fragment=\"1\"\u003eنوٹ: محبت من محرم کتاب کا یہ نیا ایڈیشن ہے۔ کتاب ڈس پیچ ہونے کے لیے تیار ہے۔ الحمد للہ\u003c\/span\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003e\n\u003cspan data-mce-fragment=\"1\"\u003eسمیراحمید\u003c\/span\u003e\u003cspan data-mce-fragment=\"1\"\u003e \u003c\/span\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv class=\"x1i10hfl xjbqb8w x6umtig x1b1mbwd xaqea5y xav7gou x9f619 x1ypdohk xt0psk2 xe8uvvx xdj266r x11i5rnm xat24cr x1mh8g0r xexx8yu x4uap5 x18d9i69 xkhd6sd x16tdsg8 x1hl2dhg xggy1nq x1a2a7pz xt0b8zv xzsf02u x1s688f\" role=\"button\" tabindex=\"0\" data-mce-fragment=\"1\" style=\"text-align: right;\" data-mce-tabindex=\"0\"\u003eSee less\u003c\/div\u003e","brand":"Rohtas Books","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46507150868756,"sku":null,"price":700.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0819\/1963\/9828\/products\/AzadiSale_5.75x8.75in_4.png?v=1693298950","url":"https:\/\/rohtasbooks.com\/products\/%d9%85%d8%ad%d8%a8%d8%aa-%d9%85%d9%86-%d9%85%d8%ad%d8%b1%d9%85-mohbbat-mann-mehram-sumaira-hameed","provider":"RohtasBooks","version":"1.0","type":"link"}