{"product_id":"کامیاب-لوگوں-کی-دلچسپ-باتیں-گفتگو-اور-تقریر-dale-carnegie","title":"کامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں | گفتگو اور تقریر | Dale Carnegie","description":"\u003ch5 style=\"text-align: center;\" data-mce-style=\"text-align: center;\"\u003e\u003cspan style=\"text-decoration: underline;\" data-mce-style=\"text-decoration: underline;\"\u003eکامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں | گفتگو اور تقریر | Dale Carnegie\u003c\/span\u003e\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 dir=\"auto\" style=\"text-align: right;\" data-mce-fragment=\"1\"\u003eتقریر\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 dir=\"auto\" style=\"text-align: right;\" data-mce-fragment=\"1\"\u003eکرسی پر بیٹھ کر فقط تیس منٹ میں تقریر گھڑنے کی کوشش نہ کریں،مچھلی کے قتلے کی طرح تقریر کو بھونا نہیں جا سکتا، اسے پھولنا پھلنا چاہیئے،ہفتے کی آغاز میں کوئی موضوع تلاش کر کے سارا ہفتہ جب بھی وقت ملے اس پر غور کریں، دوستوں میں اس کا تذکرہ کریں، اسے گفتگو کا موضوع بنائیں۔اس سے متعلق اپنے آپ سے ہر ممکن سوال کریں، جو نیا خیال ذہن میں آئے اسے کاغذ کے کسی پرزے پر لکھ لیں اور نئے خیالات کے کھوج میں رہیں، جب آپ نہا رہے ہوں، یا بازار میں جا رہے ہوں، ناشتے کے انتظار میں ہوں تو نئے\u003cspan\u003e \u003c\/span\u003e\u003cspan data-mce-fragment=\"1\"\u003e\u003c\/span\u003eنئے خیالات، تجاویز اور مثالیں خود بخود ذہن میں آنے لگیں گی، یہ ابراہم لکن کا طریقہ تھا، تمام کامیاب مقروں کا یہی طریقہ ہوتا ہے۔\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 dir=\"auto\" style=\"text-align: right;\" data-mce-fragment=\"1\"\u003e(گفتگو اور تقریر کا فن، ڈیل کارنیگی)\u003c\/h5\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\" data-mce-fragment=\"1\"\u003e\n\u003ch5 class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\n\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\"\u003eکامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں ڈیل کارنیگی کی بہترین کتاب ہے۔ موٹیویشن کے موضوع پر بہت سی کتب آپ کی نظر سے گزری ہوں گی لیکن یہ کتاب دوسری کتابوں سے بہت مختلف ہیں۔\u003cspan\u003e \u003c\/span\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"ER\" dir=\"RTL\"\u003eاس کتاب میں\u003cspan\u003e \u003c\/span\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\"\u003eڈیل کارنیگی نے مختلف ادیبوں، فلمی ستاروں، محنتی لوگوں ، شعبدہ بازوں ، من چلے لوگ ، کنجوس لوگ ، چالاک لوگ\u003cspan\u003e \u003c\/span\u003e\u003cspan\u003e \u003c\/span\u003eگویاں بہت ساری فیلڈ کے ماہر، مشہور اور کامیاب لوگوں سے مل کر اُن کی کامیاب باتیں اس کتاب میں لکھی ہیں ۔ جن کو پڑھ کر محنت کا جذبہ پیدا ہوتا ہے ۔ مایوسیاں دور ہوتی ہیں اور کام کرنے کی لگن میں اضافہ ہوتا ہے ۔\u003c\/span\u003e\u003cspan\u003e\u003c\/span\u003e\n\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"ER\" dir=\"RTL\"\u003eڈیل کارنیگی کی تحریروں\u003cspan\u003e  \u003c\/span\u003eکا مرکز یہ رہا ہے کہ وہ کہتا ہے کے یقین اور اعتماد کی ڈور کو اپنے\u003cspan\u003e  \u003c\/span\u003eہاتھوں سے نہ چھوٹنے دو ، وہ انسانوں سے محبت کا درس دیتاہے اور اپنے قاری کو اپنے گر اور فن سے آگاہ کرتا ہے۔ ڈیل کارنیگی کتنا بڑا ماہر نفسیات ہے کہ اس نے ایسے موضوعات کو انتخاب کیا کہ اس نے مایوسیوں اور محرومیوں کی دلدل میں دھنسے ہوئے لوگوں کو کامیاب زندگی کی شاہراہ پر ڈال دیا ۔\u003c\/span\u003e\u003c\/h5\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47169522434145,"sku":null,"price":1000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0716\/2449\/1105\/files\/dale_carnigezadd.jpg?v=1790425429","url":"https:\/\/rohtasbooks.com\/products\/%da%a9%d8%a7%d9%85%db%8c%d8%a7%d8%a8-%d9%84%d9%88%da%af%d9%88%da%ba-%da%a9%db%8c-%d8%af%d9%84%da%86%d8%b3%d9%be-%d8%a8%d8%a7%d8%aa%db%8c%da%ba-%da%af%d9%81%d8%aa%da%af%d9%88-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%aa%d9%82%d8%b1%db%8c%d8%b1-dale-carnegie","provider":"Rohtas Books","version":"1.0","type":"link"}