Skip to product information
Mokash | Ghaffar Shahzad موکش (ناول) | غافر شہزاد
Sale price
Rs.600.00
Regular price
Rs.800.00
موکش (ناول)، مصنف : غافر شہزاد
چوتھے ناول "موکش"
ناول کا بنیادی سوال: کیا انسان اپنی موت کے لیے جگہ اور وقت کا انتخاب خود کرتا ہے؟؟؟
موت کے آسمانی تصور اور ناول نگاری کی کہنہ اور متروک روایات میں پھنسے نام نہاد, "منھ زبانی" نقاد اسے پڑھ کر اپنا وقت ضایع نہ کریں، یہ ان کے لیے نہیں ھے