Skip to product information
Ramayan + Bhagwat Geeta | 2 Books set on Hinduism شریمد بھگوت گیتا + رامائن والمیکی
Sale price
Rs.1,275.00
Regular price
Rs.1,800.00
نام کتاب : شریمد بھگوت گیتا
از : محبت رام داس
کسی بھی مذہب کو جاننا اور اس کے اصول و عقائد کو پڑھنا اس لئے بھی ضروری ہو جاتا ہے کہ ہم ایک دوسرے کی مذہبی جذبات کو جان اور سمجھ سکیں۔ ہندو مذہب ایک قدیم مذہب ہےجس میں ظاہر اور پوشیدہ دونوں طرح کے خداؤں کی پرستش کی جاتی ہے جہاں ہر اوتار کسی نہ کسی خدا کا عکس ہوتا ہے۔ ہندو دھرم کے بارے کم وقت میں زیادہ جاننے کے لئے نہایت ہی مفید کتاب۔
رامائن | والمیکی | یاسر جاوید