{"title":"Khalil Ahmed","description":null,"products":[{"product_id":"ملتان_دائم-آباد","title":"ملتان دائم آباد","description":"\u003cdiv dir=\"auto\" data-mce-fragment=\"1\"\u003eملتان_دائم آباد۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\" data-mce-fragment=\"1\"\u003e(ملتان_ تاریخ، آداب، ثقافت اور تصوف)\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\" data-mce-fragment=\"1\"\u003eمصنف: خلیل احمد۔\u003c\/div\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47169560281185,"sku":null,"price":1200.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0716\/2449\/1105\/files\/Multan.jpg?v=1790425680"},{"product_id":"اردو-کے-شکار-خاکے-سیٹ","title":"اردو کے شاہکار خاکے سیٹ","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eکیا موت ابدی زندگی کا دروازہ ہے یا ہمیشہ کے لیے خاتمہ؟ ہر کسی نے اس سوال کا کوئی نہ کوئی جواب ڈھونڈ رکھا ہے کہ اسے نظر انداز کرنا محال ہے۔ لیکن اگر یقین کے ساتھ کوئی بات کہی جا سکتی ہے تو وہ بس یہ ہے کہ زندگی ایک اسٹیج ہے جس پر ہم سب اپنا اپنا کردار ادا کرتے ہیں اور پھر ہمیشہ کے لیے غائب ہو جاتے ہیں۔ پیچھے رہ جانے والوں کے پاس صرف یادیں ہی رہ جاتی ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eیہ یادوں کی کتاب ہے۔۔۔ \"اُردو کے شاہکار خاکے\" ہے جس میں زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کے خاکے موجود ہیں۔ اُردو ادب میں اس سے پہلے بھی بے شمار لوگوں نے خاکوں کا انتخاب کیا ہے لیکن یہ پہلا انتخاب ہے جس میں ایک ہی جگہ پر سینکڑوں شخصیات کے خاکے موجود ہیں۔ مجھے خوشی اس بات کی ہے کہ خلیل احمد نے ایک ایسا کام کیا جو اس سے پہلے تدوین کی دنیا میں نہیں ہوا۔ ان کی یہ کتاب مستقبل میں خاکوں پر کام کرنے والوں کے لیے ایک حوالے کا کام دے گی کیونکہ اس میں ایسی بے شمار شخصیات کے خاکے موجود ہیں جو ہماری نظروں سے اوجھل ہو چکے تھے۔ شخصی خاکوں پر اس سے پہلے بھی بے شمار انتخاب شائع ہو چکے ہیں اور ایسے انتخاب عام طور پر مرتب کرنے والے کی پسندیدہ شخصیات تک محدود ہوتے ہیں لیکن خلیل احمد نے اساتذہ سے لے کر دورِ حاضر کے نمائندہ افراد تک کے خاکے جمع کر کے ایک شاندار کتاب ترتیب دی ہے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47169564442721,"sku":null,"price":4000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0716\/2449\/1105\/files\/Urdu-Shahkar-Khakay-1-scaled.webp?v=1790425728"},{"product_id":"ماں","title":"ماں | Maa | خلیل احمد","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan\u003eدنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ___\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eماں\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eماں کے متعلق لکھی گئی خوبصورت تخلیقات کا مجموعہ\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eترتیب، تدوین وتحریر: خلیل احمد\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eبڑا سائز___صفحات: 480\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47169570865249,"sku":"9789695622537X","price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0716\/2449\/1105\/files\/Maan_dd75a0ac-84dd-4272-b4c2-905936fde25f.jpg?v=1790425797"},{"product_id":"multan-tarikh-k-ainay-mein","title":"ملتان تاریخ کے آئینے میں","description":"\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eزیر نظر کتاب ملتان پر لکھے گئے مضامین کا مجموعہ ہے جو تاریخ، تصوف، ادب، ثقافت اور دیگر موضوعات پر مشتمل ہے۔ میں جب بھی ملتان پر کوئی کتاب پڑھتا ہوں تو مجھے اس بات کا شدت سے احساس رہتا ہے کہ کسی بھی محقق نے ملتان کی تاریخ کا مکمل احاطہ نہیں کیا، اس میں قصور محقق کا نہیں بلکہ اس کی پانچ ہزار سالہ تاریخ کا ہے جو ہر دور میں اس طرح پھیلی ہے کہ کوئی لکھنے والا تاریخِ ملتان کا حق ادا نہیں کرسکتا۔ یہی وجہ ہے کہ میں نے ملتان کی تاریخ کا جائزہ نہیں لیا۔ کتاب کی تدوین کے دوران بہت \u003cspan\u003e\u003ca tabindex=\"-1\"\u003e\u003c\/a\u003e\u003c\/span\u003eسارے نئے واقعات پڑھنے کو ملے جس کے بعد مجھے احساس ہوا کہ اس طرح کی کتاب کو بہت پہلے منظرِ عام پر آ جانا چاہیے تھا۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eیہ کتاب کسی ایک محقق کی لکھی ہوئی نہیں بلکہ اس میں آپ کو درجنوں اہل قلم کے مضامین پڑھنے کو ملیں گے جو انہوں نے ملتان پر مختلف اوقات میں لکھے۔ اسی وجہ سے یہ کتاب اپنے اسلوب کی بدولت ہر مضمون میں مختلف دکھائی دے گی۔ مجھے خود بھی جب یہ مضامین بار بار پڑھنے پڑے تو ہر بار ہر مضمون نے مجھے نیا لطف دیا۔ یقیناً آپ بھی اسی کیفیت سے گزریں گے۔ اس کتاب کو مرتب کرنے میں اگرچہ کئی سال لگ گئے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ میری محنت رائیگاں نہیں گئی۔ اس وقت آپ کے ہاتھوں میں تاریخِ ملتان پر سو سے زائد مضامین پر مشتمل پہلی کتاب ہے۔ آنے والے دنوں میں جو بھی کوئی کام کرے گا، بہت سی کتابوں کی بجائے یہ کتاب اسے ملتان کی تاریخ کے متعلق بہت سے راستے دکھائے گی۔ جس کے بعد مجھے امید ہے کہ ملتان کے مختلف گوشوں پر اور بھی کام سامنے آئیں گے۔ میں ان تمام اہل قلم کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ملتان پر قلم اٹھایا، اسے کتابی صورت دی اور پھر وہ مجھ تک پہنچایا۔ آپ کے سامنے ایک ایسی کتاب ہے جسے میں ملتان سے محبت کرنے والے ہر بڑے اور چھوٹے کے لیے پیش کر رہا ہوں۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eملتان تاریخ کے آئینے میں\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eترتیب، تہذیب و تدوین | خلیل احمد\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eصفحات | 576\u003c\/div\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47169580499041,"sku":"978969562","price":840.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0716\/2449\/1105\/files\/multan-tareekh-kay-aainy-me-Copy-scaled_61a7a3ad-fc93-4c2d-acd2-5d0bd0a04f06.jpg?v=1790425881"},{"product_id":"multan-tasawof-adab-o-saqafat","title":"ملتان: تصوف، ادب اور ثقافت","description":"\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eملتان تصوف ادب و ثقافت کے آئینے میں\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eترتیب، تہذیب و تدوین | خلیل احمد\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eصفحات | 359\u003c\/div\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47169580531809,"sku":"9789695622537-5-1-2-1-3-1-1-2-1-1-2-7-2-8-2-6-1-15-7-1-1-1-3-4-4-7-8-1-2-1-2-3-2-2-2-5-3-1-3-3-6-2-3-1","price":780.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0716\/2449\/1105\/files\/multan-TAWAF-ADAB-O-SAQAFAT-kay-aainy-me-Copy-scaled.jpg?v=1790425881"}],"url":"https:\/\/rohtasbooks.com\/ur\/collections\/khalil-ahmed.oembed","provider":"Rohtas Books","version":"1.0","type":"link"}