مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

آ تجھ کو بتاؤں رازِ زندگانی | خادم حسین چاکرانی

آ تجھ کو بتاؤں رازِ زندگانی | خادم حسین چاکرانی

عام قیمت Rs.250.00 PKR
عام قیمت Rs.500.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.250.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
آ تجھ کو بتاؤں رازِ زندگانی | خادم حسین چاکرانی
تھر کے ایک گاؤں میں ایک ذہین بچہ یہ سوچتا ہے کہ وہ زندگی میں کچھ کر کے دکھائے گا، اپنے کسان والد کے ساتھ کام کرتے ہوئے وہ "ستاروں سے آگے جہاں" کے خواب دیکھتا ہے اور ان خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کی جستجو اسے زندہ دلوں کے شہر لاہور لے آتی ہے۔ اپنی زندگی میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی شخصیات کے بارے میں پڑھتے ہوئے وہ تعلیم کی شمع تھام کر اپنی منزل کی جانب گامزن رہتا ہے۔ تھر کی پسماندگی سے ترقی کے زینے کی جانب بڑھتے ہوئے وہ ایک کتاب "آ تجھ کو بتاؤں رازِ زندگانی" بھی لکھ دیتا ہے۔ قائدِ اعظم محمد علی جناح سے متاثر ہو کر قانون کی ڈگری کا حصول اس کا خواب بن جاتا ہے۔
مکمل تفصیلات دیکھیں