1
/
کا
1
آئن سٹائن کے خواب | منور آکاش
آئن سٹائن کے خواب | منور آکاش
عام قیمت
Rs.200.00 PKR
عام قیمت
Rs.400.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.200.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
آئن سٹائن کے خواب
ایلن لائٹ مین
یہ ناول 30 تصوراتی خوابوں پر مشتمل ہے۔ تمام خواب وقت کے بارے میں ہیں اور یہ سب خواب برن میں 1905 کے موسم بہار اور موسم گرما کی ابتدا میں البرٹ آئن سٹائن نے دیکھے، جب وہ نظریہ اضافیت (Theory of relativity) اور حرکت پذیر اجسام کی برقی حرکیات (On the electrodynamics of moving bodies) پر کام کر رہے تھے۔ مسلسل غور و فکر اور بے خوابی کی وجہ سے وہ بھول چکے تھے کہ وہ جاگ رہے ہیں یا نیند میں کوئی خواب دیکھ رہے ہیں۔
ہر خواب ایک نئی دنیا ہے جس کا اپنا وقت ہے، لیکن تمام خوابوں میں مقام کم و بیش ایک ہی ہے، یعنی آئن سٹائن کا شہر برن، وہاں کی قدیم گلیاں، باغ، فوارے اور دریا۔
شیئر کریں
