مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 8

افغانستان میں مقدس جہاد سے مقدس دہشت گردی تک | کیتھی گینن

افغانستان میں مقدس جہاد سے مقدس دہشت گردی تک | کیتھی گینن

عام قیمت Rs.700.00 PKR
عام قیمت Rs.1,000.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.700.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

جس طرح افغانستان پر روسی حملے کے بعد امریکہ نے جنرل ضیاء کو گلے لگایا تھا بالکل اسی طرح جب 11 ستمبر کو امریکہ پر دہشت گردی کی گئی تو جنرل مشرف کو امریکہ نے حریف کی بجائے ایک حلیف کا درجہ دے دیا۔ حملہ کے بعد اُسی شب امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے جنرل مشرف کو ٹیلیفون کرتے ہوئے کہا کہ تمہارے پاس ایک ہی راستہ ہے۔ تمہیں یا تو امریکہ کا ساتھ دینا ہے یا اپنے آپ کو امریکہ کا مخالف کہلواتا ہے۔ جنرل نے فوری اور غیر مشروط طور پر امریکہ کا حلیف بنے کو ترجیح دی اور وعدہ کیا کہ وہ طالبان کی کسی صورت میں بھی مدد کرنے سے احتراز برتے گا۔ ضیاء اور مشرف میں بہت سی باتیں مشترک تھیں۔ دونوں پیدائشی طور پر ہندوستانی تھے اور ہجرت کر کے پاکستان آئے تھے۔ دونوں نے بین الاقوامی حالات میں زیر و بم کی روشنی میں مشکلات سے نجات حاصل کی تھی۔ دونوں نے اپنی حکومت کو جائز قرار دینے کے لئے ریفرنڈم کرائے اور دونوں نے مذہبی سیاسی جماعتوں یعنی جمعیت علمائے اسلام اور جماعت اسلامی کو دیگر دوسری اہم سیاسی پارٹیوں کو کھڈے لائن لگانے کے لئے استعمال کیا۔

صفحہ نمبر ۲۲۸ 

آئی از انفائیڈل: افغانستان میں مقدس جہاد سے مقدس دہشت گردی تک، کیتھی گینن کی کتاب 'افغانستان میں ۱۸ سالہ قیام'

ف سے فرنگی

ق سے قتال

ک سے کلاشنکوف

افغانستان میں مقدس جہاد سے لیکر مقدس دہشت گردی تک

ترجمہ پروفیسر سلطان محمود نیازی

کل صفحات ۲۷۱

مکمل تفصیلات دیکھیں
  • 5 stars: 1 (100%)
  • 4 stars: 0 (0%)
  • 3 stars: 0 (0%)
  • 2 stars: 0 (0%)
  • 1 star: 0 (0%)
Y
Yusuf Mian

افغانستان میں مقدس جہاد سے لیکر مقدس دہشت گردی تک | Holy War to Holy Terror in Afghanistan | Kathy Gannon