1
/
کا
1
اقبال: خوش گمانیاں، غلط بیانیاں
اقبال: خوش گمانیاں، غلط بیانیاں
عام قیمت
Rs.1,000.00 PKR
عام قیمت
Rs.1,000.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.1,000.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
ڈاکٹر مبارک علی۔
مئی 2019ء لاہور۔
اقبال: خوش گمانیاں، غلط بیانیاں۔
"کسی بھی سوسائٹی کا سب سے بڑا المیہ یہ ہوتا ہے کہ جب وہ کسی ایک مفکر یا دانشور کے افکار کو ابدی اور آفاقی بنا کر اُسے تنقید سے بالاتر کر دیتے ہیں۔ عہدِ وسطیٰ میں ارسطو کے فلسفے کو عیسائیت میں ڈھال کر ہزار برس تک اُسے تعلیم کا حصہ بنا کر نئے خیالات کو روکے رکھا۔ جب اُسے چیلنج کیا گیا تو نئے خیالات و افکار اُمڈ اُمڈ پڑے۔
پاکستان میں بھی اقبال اور ان کے افکار کو اس ذہن کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے کہ یہ ہر دور میں معاشرے کی رہنمائی کریں گے۔ اقبال کی پرستش نے نئے نظریات اور
افکار کی راہیں بند کر دی ہیں۔ محبوب تابش نے بڑی جرات کے ساتھ اقبال پر لکھی اپنی کتاب میں، اقبال پرستی کو چیلنج کیا ہے اور سماج کے مختلف شعبوں میں ہونے
والے اُن کے اثرات پر بے لاگ بحث کی ہے۔ اقبال کے اس تسلط کو ختم کرنے کے بعد ہی سوسائٹی میں نئے خیالات کی راہیں کھلیں گی۔
فہرست:
• اقبال: بطور سیاست دان۔
• اقبال: سرکار دربار اور شاہوں کا قصیدہ خواں۔
• اقبال کا تصورِ قومیت یا ملت (ایک علمی و فکری مغالطہ)۔
• اقبال اور جمہوریت۔
• شعر و فکرِ اقبال میں انگریزوں کا حصہ۔
• اقبال کی چند تلمیحات کا تاریخی تناظر۔
• اقبال اور عورت۔
• اقبال اور فلسفہ وحدت الوجود۔
• اقبال کی ازدواجی زندگی۔
• اقبال: خوش گمانیاں اور غلط بیانیاں۔
اقبال: خوش گمانیاں، غلط بیانیاں۔
محبوب تابش | Mehbob Tabish۔
صفحات: 464۔
شیئر کریں
