مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

انحطاط | راحت ملک

انحطاط | راحت ملک

عام قیمت Rs.750.00 PKR
عام قیمت Rs.1,500.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.750.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
راحت ملک صاحب کے مضامین کا مجموعہ "انحطاط"، پاکستان بالخصوص بلوچستان کے سیاسی و معاشی حالات کے حوالے سے ہے۔ راحت ملک صاحب نے اپنے وسیع تجربے، مشاہدے اور سیاسی سفر کے دوران جو حالات و واقعات دیکھے، انہیں مضامین کی شکل میں تحریر کیا۔ ان کی یہ کتاب سیاست اور تاریخ کے موضوع پر ایک انتہائی اہم دستاویز ہے۔
وہ احباب جو بلوچستان کی سیاست اور معیشت کو سمجھنے/جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں، ان کے لیے یہ کتاب کسی توشے سے کم نہیں۔
مکمل تفصیلات دیکھیں