{"product_id":"انقلابی-سیاسی-نظریات-inqalab-siyasi-nazriyat-khurshed-javed","title":"انقلابی سیاسی نظریات از خورشید جاوید","description":"\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 9.0pt; line-height: 115%; font-family: 'Noto Nastaliq Urdu',sans-serif;\"\u003eترقی یافتہ ممالک سمیت تمام ریاستوں کے امورِ حکمرانی گھمبیر ہوتے جا رہے ہیں۔ بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ ریاستی اخراجات کی ادائیگی عوام کے استحصال سے ہوتی ہے۔ حکومت کا نظام جیسا بھی ہو، روز افزوں بڑھتے انتظامی و معاشی اخراجات کی فراہمی صرف ٹیکسوں سے ناممکن ہو گئی ہے۔ مجبورا تعلیم، صحت، تفریح، پبلک ٹرانسپورٹ حتیٰ کہ سیکورٹی تک کے شعبے سرمایہ داروں کے حوالے کر دیئے گئے ہیں، جن کے پیشِ نظر صرف منافع کا حصول ہے۔ اس لیے متوسط اور غریب طبقوں کی زندگی کا زیادہ وقت تعلیم، صحت اور تفریح کے اخراجات پورے کرنے میں گزر جاتا ہے۔ یہ تضاد معاشرتی بے چینی اور انتشار میں اضافہ کرتا رہے گا اور کبھی نہیں تھمے گا، جب تک ایک نیا معاشرہ تشکیل نہیں دیا جائے گا۔ اس نئے معاشرے کے خدوخال کا تصور کرنے کے لیے ان فلسفیوں کا مطالعہ ضروری ہے جنہوں نے سماجی و معاشی نظام کو سمجھنے کی کوشش کی۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 9.0pt; line-height: 115%; font-family: 'Noto Nastaliq Urdu',sans-serif;\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 9.0pt; line-height: 115%; font-family: 'Noto Nastaliq Urdu',sans-serif;\"\u003eاس کتاب میں شامل ہر فلسفی نے اپنے تاریخی حالات اور ملکی سیاست کے تقاضوں کے مطابق سماجی حالات کی تشریح و تعبیر کی۔ غربت کی وجوہات تلاش کرنے اور امارت و غربت میں فرق ختم کرنے کے نظریاتی سفر میں ہر ایک نے ایک قدم آگے بڑھایا۔ ان کے افکار کا مطالعہ ممکن ہے کہ ہمیں اپنا نقطہ نظر بنانے میں مدد دے سکے۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 9.0pt; line-height: 115%; font-family: 'Noto Nastaliq Urdu',sans-serif;\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47169498775649,"sku":null,"price":1000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0716\/2449\/1105\/files\/siaysa_2.jpg?v=1790425329","url":"https:\/\/rohtasbooks.com\/ur\/products\/%d8%a7%d9%86%d9%82%d9%84%d8%a7%d8%a8%db%8c-%d8%b3%db%8c%d8%a7%d8%b3%db%8c-%d9%86%d8%b8%d8%b1%db%8c%d8%a7%d8%aa-inqalab-siyasi-nazriyat-khurshed-javed","provider":"Rohtas Books","version":"1.0","type":"link"}