بابل کا دولت مند ترین شخص | Richest Man in Babylon | ملک اشفاق
بابل کا دولت مند ترین شخص | Richest Man in Babylon | ملک اشفاق
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
بابل کا امیر ترین آدمی ایک امریکی بیسٹ سیلر کتاب ہے۔ اس کتاب کے مصنف جارج کلیسن ہیں۔ یہ کتاب ایک داستان کی طرز میں لکھی گئی ہے۔ اس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح ایک عام مزدور کچھ سادہ اصولوں کو اپناتا ہے اور آہستہ آہستہ وہ بابل کا امیر ترین شخص بن جاتا ہے۔ اگرچہ یہ کتاب 1926 میں شائع ہوئی تھی، لیکن اس میں شامل اسباق آج بھی اتنی ہی اہمیت رکھتے ہیں۔ اسی لیے تقریباً ایک صدی گزرنے کے بعد بھی اس کی مقبولیت اور افادیت دن بدن بڑھتی رہی ہے۔ اس کتاب کو کلاسیک کا درجہ حاصل ہے۔ کہا جاتاہے کہ معاشی آسودگی کا خواب دیکھنے والے ہر شخص کو یہ کتاب ضرور پڑھنی چاہیے۔ لیکن اگر آپ ابھی تک یہ کتاب نہیں پڑھ سکے تو آئیے اس کتاب میں شامل اہم اسباق اس لنک میں ملاحظہ کیجیے۔
شیئر کریں

- 5 stars: 1 (100%)
- 4 stars: 0 (0%)
- 3 stars: 0 (0%)
- 2 stars: 0 (0%)
- 1 star: 0 (0%)
This is the book which ideas was used to write the book Rich Dad and Poor Dad.
Collection of some little stories.