مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

باہر جنگل اندر آگ | علی جعفر زیدی

باہر جنگل اندر آگ | علی جعفر زیدی

عام قیمت Rs.1,500.00 PKR
عام قیمت Rs.1,500.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.1,500.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

”باہر جنگل اندر آگ“ علی جعفر زیدی کی آپ بیتی ہے۔ علی جعفر زیدی سینیئر صحافی اور دانشور ہیں۔ وہ لمبے عرصے تک پیپلز پارٹی کے نظریاتی اخبار ”نصرت“ کے مدیر رہ چکے ہیں۔ انہوں نے ضیا الحق کے دور کی تلخیاں بھی برداشت کی ہیں۔ اس دوران وہ لندن چلے گئے۔ وہاں انہوں نے برطانوی پارلیمنٹ کا الیکشن بھی لڑا۔

زیر نظر کتاب علی جعفر زیدی کی آپ بیتی ہی نہیں یہ پاکستان کی سیاسی اور سماجی صورتحال کا تجزیہ ہے بلکہ اس میں بین الاقوامی سطح پر سامراج کے گھناونے کردار کو جاننے کا بھی موقع ملتا ہے۔

مکمل تفصیلات دیکھیں