1
/
کا
1
بلوچ تاریخ کی قدیم شخصیات | فاروق بلوچ | Baloch Tarikh Ki Qadeem Shaksiyat
بلوچ تاریخ کی قدیم شخصیات | فاروق بلوچ | Baloch Tarikh Ki Qadeem Shaksiyat
عام قیمت
Rs.600.00 PKR
عام قیمت
Rs.800.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.600.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
”بلوچ تاریخ کی قدیم شخصیات“ ڈاکٹر فاروق بلوچ صاحب کی ایک اہم کتاب جس میں ان قدیم شخصیات کا ذکر موجود ہے جن کے نام ہم میں سے بہت سوں نے شاید نہ سنے ہوں۔ تاریخی حوالوں کی مدد سے قدیم زمانے سے انگریزوں کی مداخلت تک ان بلوچ شخصیات کا تذکرہ جنہوں نے اپنی بہادری سے تاریخ میں اپنے لیے ایک ممتاز مقام حاصل کیا۔
فکشن ہاؤس کی ایک اچھی کتاب۔
بلوچ تاریخ کی قدیم شخصیات | Farooq Baloch | Baloch Tarikh Ki Qadeem Shaksiyat
شیئر کریں
