تنقید کی جمالیات | دس کتب کا سیٹ | Tanqid Ki Jumaliyat
تنقید کی جمالیات | دس کتب کا سیٹ | Tanqid Ki Jumaliyat
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
کتاب: تعارف
تنقید کی مختلف اقسام ہیں، جیسے نفسیاتی تنقید، استقرائی تنقید، تجزیاتی تنقید، عملی تنقید، مارکسی تنقید، جمالیاتی تنقید اور نظریاتی تنقید وغیرہ، جن کے تحت کسی بھی فن پارے کا تنقیدی تجزیہ کیا جا سکتا ہے۔ جمالیاتی تنقید، تنقید کے دیگر دبستانوں سے اس بنا پر ممتاز ہو جاتی ہے کہ اس میں حسن اور حسن کے مطالعے کو نہ صرف تنقید کی اساس تصور کیا جاتا ہے بلکہ ان کے علاوہ کسی اور چیز کو تسلیم ہی نہیں کیا جاتا۔ اسی لیے جمالیاتی نقاد ادبی تخلیقات میں حسن اور دلکشی پیدا کرنے والے خصائص کے تجزیے اور مطالعے کو اولین اور اساسی اہمیت دیتا ہے۔ پیش نظر کتاب بعنوان "تنقید کی جمالیات" میں جمالیاتی تنقید کے اصول و ضوابط بتاتے ہوئے، مختلف دبستانوں کے تحت جمالیاتی تنقید کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ کتاب کو پروفیسر عتیق اللہ نے مرتب کیا ہے، جس میں اعلیٰ درجے کے نقادوں کے مضامین شامل ہیں۔
تنقید کی جمالیات
(دس جلدوں کا سیٹ)
کل صفحات: 4381
شیئر کریں
