مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

دردِ وفا۔۔۔۔۔۔۔

دردِ وفا۔۔۔۔۔۔۔

عام قیمت Rs.300.00 PKR
عام قیمت Rs.600.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.300.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

دردِ وفا۔۔۔۔۔۔۔

دردِ وفا ایک بہت ہی خوبصورت کہانی ہے جس کا کئی ماہ سے انتظار تھا۔ جوں ہی ہاتھ لگی، دو دن میں پڑھ ڈالی۔ کہانی بہت ہی پسند آئی اور یہ سوچتے ہوئے کہ یہ مصنفہ کے قلم کا پہلا اظہار تھا، بہت ہی خوب لگا۔ میاں بیوی کے رشتے میں احساس، قربانی اور اس کے صلے کی ایک بہت ہی خوبصورت داستان ہے۔ ابتدا میں وہاج کے کردار سے شکایت رہی۔ کہانی کے اختتام پر موجود کچھ لائنز نے ناول کو چار چاند لگا دیے۔
بس افسوس یہ ہوا کہ ناول بڑی تیزی سے اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔
مصنفہ سے توقعات مزید بڑھ گئی ہیں، اب ان کے اگلے ناول کا بے صبری سے انتظار رہے گا۔ دعا ہے کہ قلم اور ان کا ساتھ یوں ہی برقرار رہے اور ان کے قلم کی روشنی سے سب مستفید ہوں۔
مکمل تفصیلات دیکھیں