1
/
کا
2
دل کی بات اسد طارق
دل کی بات اسد طارق
عام قیمت
Rs.350.00 PKR
عام قیمت
Rs.700.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.350.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
ایک انسان کی فطرت میں موجود تعصبات اور خود غرضی اُس کے جذبات اور احساسات کو متاثر کرتے ہیں چاہے وہ کتنے ہی مخلص کیوں نہ ہوں۔ محبت، کسی دوسرے انسان میں دلچسپی، جہاں اس انسان کو محبت کرنے والے کی نظر میں نمایاں کر دیتے ہیں وہیں اُن کے حصول کی کوشش میں اُس کے اپنے اندر کی خامیوں کو بھی ابھارنے لگتے ہیں۔
اس کتاب کو پڑھنے والے تمام لوگوں کو ان افسانوں اور ان کے کرداروں سے انسان کو، اور خصوصاً اپنے آپ کو، بہتر طور پر سمجھنے کی توفیق ہو اور اس تجربے سے وہ اپنی ذات میں کسی بھی قسم کی، کتنی ہی معمولی سہی، بہتری لا سکیں۔ اور میں دعا کرتا ہوں کہ بحیثیت ایک انسان اللہ تعالیٰ مجھے اس معاشرے میں کوئی مثبت تبدیلی لے کر آنے کا سبب بنادے۔
صفحات 95
آئی ایس بی این 9786273003269
شیئر کریں
