مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

دو ناولٹ: سمے ___کون | مدثر بشیر

دو ناولٹ: سمے ___کون | مدثر بشیر

عام قیمت Rs.250.00 PKR
عام قیمت Rs.500.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.250.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
.. مصنف اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں لکھتے ہیں اور محقق بھی ہیں، اس کا اندازہ تو دونوں ناولٹ سے ہو گیا تھا.. 'سمے' اور 'کون' میں سے 'کون' زیادہ پسند آیا کیونکہ پہلے کی نسبت یہ کچھ طویل ہے اور اس میں پنجابی کے مشہور شعراء کے اشعار بھی کافی ہیں جس سے اس ناولٹ میں دلچسپی زیادہ پیدا ہو جاتی ہے، یہی وجہ ہے کہ ایک گھنٹے کی طویل نشست میں رات ہی اسے پڑھ ڈالا.. الغرض ان دونوں ناولٹ کو اس ماہ کے بہترین ناولٹ آسانی سے کہا جا سکتا ہے۔
بشکریہ سائیں نعمان ظہور (فکشن ہاؤس، لاہور)
نفیس حیدر 
مکمل تفصیلات دیکھیں