مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

سرائیکالوجی | Siraikology | ثقافتی بشریات کی ایک مختصر تحقیق | طارق اسماعیل احمدانی

سرائیکالوجی | Siraikology | ثقافتی بشریات کی ایک مختصر تحقیق | طارق اسماعیل احمدانی

عام قیمت Rs.640.00 PKR
عام قیمت Rs.800.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.640.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
طارق اسماعیل احمدانی نے اپنی کتاب ”سرائیکا لوجی“ میں سرائیکی وسیب میں رائج قدیم تھراپی کے طریقوں (علاج معالجے) پر تحقیق کرنے کے علاوہ ثقافتی انتھروپولوجی کے دیگر پہلوؤں پر بھی کام کیا ہے، جس میں سنوٹ اور سرائیکی اساطیر شامل ہیں۔ ثقافت کا درست مطالعہ اس کے اندر سے ہی کیا جا سکتا ہے۔ طارق صاحب یہ بات بخوبی سمجھتے ہیں کہ مستشرقین کا مطالعہ مغربی استعمار کا منصوبہ تھا۔ مغربی استعمار کے خاتمے کے بعد مشرق کا مطالعہ مشرقی محققین کے ہاتھوں ہونے لگا، جو اپنی ثقافت کو اندر سے سمجھ رہے ہیں اور اب مشرق کا مطالعہ بھی لوکلائز (مقامی) ہو گیا ہے۔ اس لیے بہت سارے نئے ڈسپلن سامنے آئے ہیں، جیسے انڈالوجی، ایمیٹالوجی، اسریالوجی اور سندھیالوجی وغیرہ۔ یہ اپنی سرزمین کا معروضی اور اکیڈمک مطالعہ ہونے کے علاوہ کسی بھی تعصب سے پاک ہیں۔ طارق صاحب کی کتاب ”سرائیکا لوجی“ اس سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے، جو مغربی استعمار کے خاتمے کے بعد سرائیکی کلچر کو اندرونی آنکھ سے دیکھنے کی کوشش ہے۔ میں طارق صاحب کے لیے سراپا تعریف ہوں کیونکہ وہ سرائیکی کے ایسے لکھاری ہیں جو مابعد نوآبادیاتی فکر سے پوری طرح واقف ہیں۔
اسلم رسولپوری
صفحات 272
مکمل تفصیلات دیکھیں
  • 5 stars: 0 (0%)
  • 4 stars: 0 (0%)
  • 3 stars: 0 (0%)
  • 2 stars: 0 (0%)
  • 1 star: 2 (100%)
S
Siraj Hussain

سرائیکا لوجی | Siraikology | a Brief Research Of Cultural Anthropology | Tarikh Ismail Ahmadani

S
Siraj Hussain

سرائیکا لوجی | Siraikology | a Brief Research Of Cultural Anthropology | Tarikh Ismail Ahmadani