1
/
کا
1
سرمایہ | داس کیپیٹل | کارل مارکس
سرمایہ | داس کیپیٹل | کارل مارکس
عام قیمت
Rs.300.00 PKR
عام قیمت
Rs.600.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.300.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
عظیم مفکر "کارل مارکس" کی شہرہ آفاق تصنیف۔۔۔
داس کیپٹل کا 'سرمایہ' کے عنوان سے ترجمہ۔۔۔مزدور کے شب و روز کی محنت۔۔۔کیفیت۔۔۔کمیت۔۔تبادلہ۔۔۔صنعت و حرفت۔۔۔مشین اور مزدور کے اوقاتِ کار۔۔۔محنت کی سماجی پیمائش اور۔۔اشتراکیت، اشتمالیت۔۔ سرمایہ، اضافی قدر جیسے
موضوعات سے بھرپور کتاب جس نے مزدوروں کو باور کرایا کہ کس طرح سرمایہ دار تمہارا خون چوستا ہے۔۔۔اور مزدور کے گلے میں غلامی کا طوق ڈالے رکھتا ہے۔ مزدور کی زندگی میں انقلاب برپا کرنے والے۔۔کارل مارکس نے اشتراکیت کا نظریہ پیش کر کے دنیا میں شہرتِ دوام پائی۔۔۔یہ خوبصورت کتاب فکشن ہاؤس لاہور نے طبع کی۔ پڑھیے۔۔اور۔۔جان کر جینا سیکھیے۔۔
تبصرہ۔۔حکیم عبدالرؤف کیانی
شیئر کریں

- 5 stars: 1 (100%)
- 4 stars: 0 (0%)
- 3 stars: 0 (0%)
- 2 stars: 0 (0%)
- 1 star: 0 (0%)
R
Raza Farrukh I couldn't receive the bookstill