مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

سقراط | جمشید نایاب | Jamshed Nayab | Socrates

سقراط | جمشید نایاب | Jamshed Nayab | Socrates

عام قیمت Rs.350.00 PKR
عام قیمت Rs.500.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.350.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
جمشید نایاب ( مرحوم ) سرائیکی وسیب ڈیرہ اسماعیل خان، خیبر پختونخوا کے ایک روشن خیال شاعر، ادیب اور استاد تھے۔ آپ نہ صرف اپنے علم و دانش سے اپنے طلباء کو معاشرے کا ذمہ دار فرد بنانے میں مصروف تھے بلکہ اسے ضبط تحریر میں لا کر عوامی فکر و شعور میں بھی اضافہ کر رہے تھے۔
آپ علم کے فروغ کو اپنے اوپر قرض تصور کرتے تھے، یہی وجہ تھی کہ وہ اپنے قارئین سے توقع رکھتے تھے کہ وہ ان کی تحریریں انسانیت کے اجتماعی فائدے اور جدید سائنس و ٹیکنالوجی کی تخریبی و تعمیری طاقت کو ذہن میں رکھ کر پڑھیں کیونکہ اسی میں انسانی عظمت اور حقیقی بھلائی پوشیدہ ہے۔
مکمل تفصیلات دیکھیں