Skip to product information
سندھ کی غیر سندھی باش سندھی یا حکمراں سندھ غیر سندھی باشدے اور حکمران

سندھ کی غیر سندھی باش سندھی یا حکمراں سندھ غیر سندھی باشدے اور حکمران

Sale price  Rs.450.00 Regular price  Rs.600.00
پاکستان میں موجود غیر سندھی کی تاریخ پر بہت کچھ ہے کہ لوگ تو اسکی تاریخ کو 5ہزار بھی کہتے ہیں اور گزشتہ 5ہزار سال سے اپنے سندھی النسل فخر پر فخر کرتے ہیں اور اسی بنیاد پر سندھ سے آکر یہاں آباد ہونے والے کو سندھی نیا سندھی سمجھ کر ان کو وہ حق و حقوق دینے کے قائل نہیں ہیں جو کہ سندھیوں کو حاصل کرنے کی وجہ سے قیام پاکستان سے لے کر آج تک اس علاقے میں مقامی اور غیر مقامی اقوام کے درمیان کبھی زہنی فکر ہے۔ سیاسی سماجی ہم آہنگی پیدا نہیں ہوئی۔
اور اسی بنیاد پرآج بھی ایک دوسرے کے لیے نفرتیں بھی پائی جاتی ہیں۔
اور اسی کے لیے امر کی ضرورت محسوس ہوئی کہ سندھ کی تاریخ کو کنگھالا جائے اور دیکھا جائے ویسی ہی صورت حال بیان کی جاتی ہے۔
یہ ضروری ہے کہ اس تحریری مواد کا مقصد یہ ہے کہ سندھ میں بسنے والی کسی قوم کی تعریف یا کسی قوم پر تنقید نہیں بلکہ یہ ایک تاریخی جائزہ ہے۔
اخز کتاب
سندھ
آپ کو اور حکمران
مصنف اشفاق احمد

You may also like