مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

شریمَد بھگوت گیتا | محبت رام داس | بھگوت گیتا

شریمَد بھگوت گیتا | محبت رام داس | بھگوت گیتا

عام قیمت Rs.900.00 PKR
عام قیمت Rs.900.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.900.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

نام کتاب : شریمد بھگوت گیتا

از : محبت رام داس

کسی بھی مذہب کو جاننا اور اس کے اصول و عقائد کو پڑھنا اس لئے بھی ضروری ہو جاتا ہے کہ ہم ایک دوسرے کے مذہبی جذبات کو جان اور سمجھ سکیں۔ ہندو مذہب ایک قدیم مذہب ہے جس میں ظاہر اور پوشیدہ دونوں طرح کے دیوتاؤں کی پرستش کی جاتی ہے جہاں ہر اوتار کسی نہ کسی دیوتا کا عکس ہوتا ہے۔ ہندو دھرم کے بارے میں کم وقت میں زیادہ جاننے کے لئے نہایت ہی مفید کتاب۔

مکمل تفصیلات دیکھیں
  • 5 stars: 1 (100%)
  • 4 stars: 0 (0%)
  • 3 stars: 0 (0%)
  • 2 stars: 0 (0%)
  • 1 star: 0 (0%)
M
Mohsin Abbas
Bhagavad Gita

یہ کتاب بھگویت گیتا کا اردو ترجمہ ہے۔
تُو غم نہ کرنے والوں کے لیے غم کرتاہے۔ اور دناؤں جیسی باتیں بھی کرتا ہے۔ لیکِن عقیل و دانا لوگ نہ مرے کیلئے پریشان ہوتے ہیں اور نہ جینے والوں کے لیے غمگیں ہوتے ہیں ۔ (بھگوت گیتا دوسرا ادھیائے کا ۱۱ شلوک)
You grieve for those who do not grieve. And you also speak like the wise. But the wise and wise do not grieve for the dead, nor do they grieve for the living. (Bhagavad Gita, Chapter 2, Verse 11)