1
/
کا
1
سیاسیات | Politics | ارسطو | Aristotle
سیاسیات | Politics | ارسطو | Aristotle
عام قیمت
Rs.800.00 PKR
عام قیمت
Rs.1,000.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.800.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
ارسطو (384-322 قبل مسیح) کلاسیکی عہد کا ایک مشہور فلسفی ہے۔ اس نے 150 سے زائد رسائل و مکالمے تحریر کیے تھے جنہیں اس کے شاگردوں نے کتابی شکل میں مرتب کیا۔ اپنی شہرہ آفاق کتاب ”علمِ سیاست“ (Politics) میں وہ کسی ریاست کے لیے بہترین آئین کا انتخاب کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس نے فرد اور ریاست کے تعلق، مثالی ریاست کے تصور، عورت اور مرد کے تعلق، خاندانی نظام کی بقا، ریاستوں اور سلطنتوں کے عروج و زوال اور شہریت جیسے موضوعات کو اس کتاب میں شامل کیا ہے۔
ارسطو کو علمِ سیاست کا بانی کہا جاتا ہے کیونکہ اس نے اس علم کی تمام اصطلاحات کی مکمل تشریح کی ہے اور اس علم کو باقاعدہ مرتب و مدون کیا ہے۔ ارسطو کے نزدیک سیاست کے آغاز اور ارتقا کا سلسلہ فطری ہے لہٰذا ریاست کی زندگی ایک فطری زندگی ہے۔ اس کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ اس نے یہ حقیقت واضح کی کہ علمِ سیاست کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ انفرادی آزادی کو مملکت کے اقتدار سے کیوں کر ہم آہنگ کیا جائے۔ وہ پہلا سیاسی مفکر تھا جس نے جمہوریت کو بہترین طرزِ حکومت قرار دیا اور عوام کے اقتدارِ اعلیٰ کی حمایت کی۔ اس کے نظریہ حکومت سے نظریہ تقسیم یا تفریقِ اختیارات معرضِ وجود میں آیا۔ ارسطو نے انسانی زندگی اور سیاست پر معاشی و جغرافیائی حالات کی اہمیت اور گہرے اثرات کو واضح کیا...
علمِ سیاست | Politics
ارسطو | Aristotle
ترجمہ | مسعود الحسن خان
صفحات | 360
شیئر کریں

- 5 stars: 1 (100%)
- 4 stars: 0 (0%)
- 3 stars: 0 (0%)
- 2 stars: 0 (0%)
- 1 star: 0 (0%)
M
Mohsin Abbas Classic book on politics, state, and constitution.