مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

علم نجوم | بحیثیت رہبرِ وجود نفسیاتی عوارض | شجاعت عباس اسد | Asad Abbas | Ilm Najom

علم نجوم | بحیثیت رہبرِ وجود نفسیاتی عوارض | شجاعت عباس اسد | Asad Abbas | Ilm Najom

عام قیمت Rs.400.00 PKR
عام قیمت Rs.800.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.400.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

مصنف نے اس کتاب میں نشوونما کے مراحل پر اثر انداز ہونے والے مختلف عوامل کا احاطہ بڑے جامع انداز میں بیان کیا ہے۔ نفسیات، علم نجوم اور طب کا امتزاج شاید شاذ و نادر ہی کہیں بیان کیا گیا ہو جو اس کتاب کو دوسری تحریروں سے مختلف کرتا ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر شمائلہ اسد

______________________________________

اس شعبے کے ماہر کی حیثیت سے، میں پورے یقین کے ساتھ مانتی ہوں کہ یہ جدید کتاب، جو علم نجوم اور نفسیات کو یکجا کرتی ہے، قارئین کو ایک منفرد اور بصیرت افروز نقطہ نظر فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ان دو شعبوں کو ملا کر، مصنف انسانی رویوں اور محرکات کو سمجھنے کے لیے ایک نیا طریقہ کار پیش کرتا ہے۔

ڈاکٹر علیشبہ ہانیہ

______________________________________

میری اس کوشش کا مقصد فرد کو اپنے وجود میں لانے کی تحریک سے لے کر اس قیامِ دنیا کے دوران تمام ان پہلوؤں پر معلومات فراہم کرنا ہے جن کو عمل میں لا کر فطری مزاج کی ضرورتوں کی تکمیل کر کے جسم اور ذہن کے بنیادی افعال کو ان کی مطلوبہ تخلیقی ضرورتوں کے مہیا ہونے سے صحت مند اور اطمینان کی کیفیت تک رسائی ممکن کی جائے۔

شجاعت عباس اسد

مکمل تفصیلات دیکھیں