مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

مارکسزم جسے دنیا رد کر چکی | مولانا وحید الدین خان

مارکسزم جسے دنیا رد کر چکی | مولانا وحید الدین خان

عام قیمت Rs.300.00 PKR
عام قیمت Rs.600.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.300.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
مارکسزم جسے دنیا رد کر چکی | مولانا وحید الدین خان
مارکسزم صرف ایک اقتصادی تدبیر نہیں ہے، بلکہ وہ اقتصادیات کے حوالے سے انسان کی پوری زندگی کے لیے ایک فلسفے کی حیثیت رکھتا ہے۔ اپنی غیرفطری بنیاد کی بنا پر وہ امکانی طور پر اپنے آغازہی میں قابل رد تھا۔ اب وہ واقعہ کے طور پر قابل رد قرار پاچکا ہے۔ زیر نظر کتاب میں یہ حقیقت مارکس ازم کے زوال سے 35 سال پہلے بیان کی گئی تھی۔
مارکسزم
تاریخ جس کو رد کر چکی ہے
مصنف مولانا وحید الدین خان
صفحات 116
مکمل تفصیلات دیکھیں