1
/
کا
1
مربعوں کی دائرہ کہانی | Marbo Ki Daira Khani | Seemi Kiran
مربعوں کی دائرہ کہانی | Marbo Ki Daira Khani | Seemi Kiran
عام قیمت
Rs.200.00 PKR
عام قیمت
Rs.400.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.200.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
معیشت کے خدا انہیں جنگ کے نام پر ایک صف میں کھڑا کر ہی لائے
اور پھر ایک خونریز جنگ کا آغاز ہوا
ایک طویل دور جیسے کسی سرنگ میں داخل ہو گیا
مگر پھر خون، بارود اور لاشوں کے قیمہ بدنوں کی سڑاند معاشروں کو نگلنے لگی
تب روشن خیالوں کو کچھ ہوش آیا مگر بہت دیر ہو چکی تھی
انسان کو دوبارہ تاریک غار میں دھکیلنے والے غالب آنے لگے تھے
وہ ہر مقام جہاں انسانیت پناہ لے سکتی تھی انہوں نے اسے تاراج کر دیا
ہر وہ مقام جہاں انسانیت پنپ سکتی تھی، روشنی لے سکتی تھی، ڈھا دیا گیا
گرجے، مندر، مسجد، امام بارگاہیں، مزار اڑا دیے گئے
سکول اپنے ملبوں سمیت ننھی کلیوں کے مزار بن گئے
ہسپتال بیماروں کی جگہ مردہ خانوں میں بدل گئے
آرٹ کو بت کہہ کر بت شکن پیدا کیے گئے
یہ بت شکن غرور و زعم کے نئے بت، نئے خدا بن گئے
ان نئے خداؤں نے آرٹ، فن اور ادب کو سزائے موت سنا دی
انسان کو زندگی کے جرم میں موسیقی، رنگ، خوشبو اور فن و ادب کی ہر صنف سے محروم کرنے کا سزاوار ٹھہرا دیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاخِ جبر کا انوکھا پھل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کتاب
مربعوں کی دائرہ کہانی
شیئر کریں

- 5 stars: 4 (100%)
- 4 stars: 0 (0%)
- 3 stars: 0 (0%)
- 2 stars: 0 (0%)
- 1 star: 0 (0%)
م
مشیدہ مربعوں کی دائرہ کہانی” کتاب واقعی دلکش ہے۔ اس میں مختلف موضوعات اور کرداروں کی عمدہ عکاسی کی گئی ہے، جو قاری کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہیں۔
م
مشیدہ مربعوں کی دائرہ کہانی” کتاب واقعی دلکش ہے۔ اس میں مختلف موضوعات اور کرداروں کی عمدہ عکاسی کی گئی ہے، جو قاری کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہیں۔
ع
عفرس اس کتاب میں شامل افسانے نہ صرف دلچسپ ہیں بلکہ ان میں گہرے معنی اور سبق بھی پوشیدہ ہیں۔ مصنف کی تحریر کا انداز سادہ مگر دلکش ہے، جو قاری کو کہانی کے ساتھ جڑنے میں مدد دیتا ہے
ع
عفرس اس کتاب میں شامل افسانے نہ صرف دلچسپ ہیں بلکہ ان میں گہرے معنی اور سبق بھی پوشیدہ ہیں۔ مصنف کی تحریر کا انداز سادہ مگر دلکش ہے، جو قاری کو کہانی کے ساتھ جڑنے میں مدد دیتا ہے