مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

موکش (ناول) | غافر شہزاد | Ghaffar Shahzad

موکش (ناول) | غافر شہزاد | Ghaffar Shahzad

عام قیمت Rs.500.00 PKR
عام قیمت Rs.700.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.500.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
 موکش (ناول)، مصنف : غافر شہزاد
چوتھا ناول "موکش"
ناول کا بنیادی سوال: کیا انسان اپنی موت کے لیے جگہ اور وقت کا انتخاب خود کرتا ہے؟؟؟
موت کے آسمانی تصور اور ناول نگاری کی کہنہ اور متروک روایات میں پھنسے نام نہاد، "منھ زبانی" نقاد اسے پڑھ کر اپنا وقت ضائع نہ کریں، یہ ان کے لیے نہیں ہے
مکمل تفصیلات دیکھیں