1
/
کا
1
میرا داغستان | رسول حمزہ توف | کتابِ میرداد
میرا داغستان | رسول حمزہ توف | کتابِ میرداد
عام قیمت
Rs.1,200.00 PKR
عام قیمت
Rs.1,900.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.1,200.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
میرا داغستان | رسول حمزہ توف | کتاب میرداد | دی بک آف مرڈاڈ
کتاب میرداد
مصنف: میخائل نعیمہ
پرانے وقتوں میں جب کوئی مشکل کام شروع کیا جاتا تو اپنے فرضی خدا سے مدد مانگی جاتی۔ آج میں نے بھی خود سے بڑا معمہ شروع کیا ہے۔ اب پروردگار کے نام سے آغاز کرتے ہیں اور سورج کو چراغ دکھانے کی حماقت کرتے ہیں۔
رجنیش کہتا ہے، میری لائبریری میں ہزاروں کتابیں تھیں مگر جب میرا اپنا آپ مجھ پر آشکار ہوا تو سب کی سب بے سود تھیں، مگر
دی بک آف مرڈاڈ
کتاب میرداد نے اپنا مقام قائم رکھا۔ وہ کہتا ہے اس کتاب کو ہزار سے زائد مرتبہ پڑھنا چاہیے۔
یہ کتاب 1948 میں شائع ہوئی مگر اسے کچھ پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا اور بعد میں اسے دوبارہ مارکیٹ میں لایا گیا۔ 1973 میں اس کا عربی میں ترجمہ ہوا۔
شیئر کریں
