مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 2

نمک کا جیون گھر | رفاقت عباس

نمک کا جیون گھر | رفاقت عباس

عام قیمت Rs.390.00 PKR
عام قیمت Rs.600.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.390.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
نمک کا جیون گھر
سرائیکی سے ترجمہ
منور اکاش
سرائیکی زبان و ادب کی نمائندہ شخصیت جناب رفعت عباس صاحب کا ناول ”نمک کا جیون گھر“ جس کا اردو ترجمہ کیا ہے جناب منور آکاش صاحب نے۔
ایک ایسا شہر جس میں انسان کی پہچان فقط انسان ہونے کی حیثیت ہی سے ہو، جہاں انسان کسی تفریق کا شکار نہ ہو۔ تمام شناختوں سے اعلیٰ و افضل فقط انسان ہونا ہی ہو۔
یہ ناول کیا ہے، ایک مثالی معاشرے کا خواب ہے۔
مکمل تفصیلات دیکھیں