{"product_id":"پانچ-رنگ-حنیف-حنفی","title":"پنچ رنگ پانچ رنگ | حنیف حنفی","description":"\u003cdiv style=\"text-align: right;;text-align:right;direction:rtl\"\u003e حنیف حنفی صاحب کی کتاب ” پانچ رنگ میں کائناتی تبدیلی اور تبدل پر قدرتی پانچ رنگوں کے طلسماتی اثرات کا فلسفہ پن۔ حنفی صاحب شاعر بھی ہیں اور نثر نگار بھی۔ ان اصناف کے ساتھ ساتھ والے دل کو مشرف بہ ضرور کرتے ہیں کہ آپ محبت کا رازدار ان کی شخصیت کے گرد طواف کے بعد شعر میں ڈھال جاتا ہے اور تصوف، وحدت اور کثرت کے مباحثے، ناسوت اور ملکوت کے نفسی منازل پانچ رنگوں میں گوندھ کر خفی صاحب نے اپنے اشعار کی قرآت کو حقیقی معنوں سے آشنا کیا ہے۔\u003c\/div\u003e\n\n \u003cdiv style=\"text-align: right;;text-align:right;direction:rtl\"\u003eحکیم عبدالرؤف کیانی (افسانہ\/ ناول نگار)\u003c\/div\u003e\n\n\u003cdiv style=\"text-align: right;;text-align:right;direction:rtl\"\u003e\u003cstrong\u003e \u003c\/strong\u003e\u003c\/div\u003e\n\n\u003cdiv style=\"text-align: right;;text-align:right;direction:rtl\"\u003eکتاب پانچ رنگ میں شامل تمام کلام انتہائی جامع اور سادہ انداز میں پیش کیا گیا۔ یہ سادگی دلکش بھی ہے اور انتہائی دل پذیر بھی، حنیف حنفی کے اس روحانی اور وجدانی کلام سے ان کے قلب کی بازگشت سنائی۔ علمی وادبی حوالہ ہو یا تصوف کی دنیا۔ حنیف حنفی بے صلاحیتوں سے اللہ پاک ان کے اس کلام کو شرف قبول بخشتا ہے۔ آمین\u003c\/div\u003e\n\n\u003cdiv style=\"text-align: right;;text-align:right;direction:rtl\"\u003e ساجد علی نیازی\u003c\/div\u003e\n\n \u003cdiv style=\"text-align: right;;text-align:right;direction:rtl\"\u003eحنفی صاحب نے کتاب زیر بحث میں شاعرانہ کلام میں کہا ہے کہ صوفی ازم کا محور محبت، شفقت اور اجتماعیت جو مختلف عقائد کے لوگوں کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ صوفی ازم زندگی کی پائیدار روایات کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ نہ صرف الفاظ اور مفروضوں سے بڑھ کر ہماری روزمرہ زندگی کے لیے بھی ذہانت اور منفرد کو پیش کرتا ہے۔\u003c\/div\u003e\n\n\u003cdiv style=\"text-align: right;;text-align:right;direction:rtl\"\u003e حاجی راجہ محمد اعظم بھٹی\u003c\/div\u003e\n\n \u003cdiv style=\"text-align: right;;text-align:right;direction:rtl\"\u003eحنیف حنفی معروف علمی ادبی اور روحانی شخصیت ہیں، ان کی پنجابی شاعری کا شہرہ۔ لوگ ان کی شاعری کے دلدادہ ہیں، ادبی لحاظ سے گوجر خان کی قد آور شخصیت ہیں۔ پانچ رنگ سے پہلے ان کی چالیس سے کتب منظر عام پر آچکے ہیں۔ ان کی شاعری میں تصوف کے ساتھ زندگی کے بے شمار رنگ ہیں جو پڑھنے والے کوسوچنے پہ مجبور کر رہے ہیں اور اس کے دل و دماغ کے بند کو بند کر دیا ہے۔\u003c\/div\u003e\n\n\u003cdiv style=\"text-align: right;;text-align:right;direction:rtl\"\u003e امتیاز گلیانوی (برطانیہ)\u003c\/div\u003e","brand":"Rohtas Books","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48959416303892,"sku":null,"price":400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0819\/1963\/9828\/files\/5rang.jpg?v=1717926240","url":"https:\/\/rohtasbooks.com\/ur\/products\/%d9%be%d8%a7%d9%86%da%86-%d8%b1%d9%86%da%af-%d8%ad%d9%86%db%8c%d9%81-%d8%ad%d9%86%d9%81%db%8c","provider":"RohtasBooks","version":"1.0","type":"link"}