مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

پنجاب کی ذاتیں | Punjab Ki Zatin | Punjab Castes | Yasir Jawad

پنجاب کی ذاتیں | Punjab Ki Zatin | Punjab Castes | Yasir Jawad

عام قیمت Rs.1,200.00 PKR
عام قیمت Rs.2,000.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.1,200.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

سر ڈینزل ایبٹسن کی تصنیف "پنجاب کاسٹس" (پنجاب کی ذاتیں) کا اردو ترجمہ۔
ترجمہ: یاسر جواد

یہ کتاب پنجاب مردم شماری رپورٹ 1881ء کے باب "لوگوں کی نسلیں، ذاتیں اور قبائل" پر مشتمل ہے۔ رپورٹ اور اس باب کی تیاری میں مصنف نے "ذات" کے تصور کی پیچیدگیوں اور درپیش مسائل پر مفصل اور مدلل بحث کی ہے۔ اس کتاب کا ترجمہ 115 برس بعد ہوا ہے۔

پنجاب کی ذاتیں

مترجم: یاسر جواد

مکمل تفصیلات دیکھیں