1
/
کا
1
کھوئی ہوئی میراث | پاکستان میں سکھوں کا ورثہ | امر دیپ سنگھ
کھوئی ہوئی میراث | پاکستان میں سکھوں کا ورثہ | امر دیپ سنگھ
عام قیمت
Rs.2,500.00 PKR
عام قیمت
Rs.3,000.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.2,500.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
سنگاپور میں مقیم امر دیپ سنگھ نے دون اسکول (دہرہ دون، انڈیا) اور بنی پال انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (انڈیا) سے تعلیم حاصل کی اور شکاگو یونیورسٹی، امریکہ سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز کیا۔ تخلیقی مصنف اور مؤرخ بننے سے قبل، امر دیپ سنگھ نے 25 سال تک مالیاتی خدمات کے شعبے میں کام کیا اور امریکن ایکسپریس میں ریونیو مینجمنٹ کے ایشیا و پیسیفک ریجن کے سربراہ رہے۔
2014 میں، امر دیپ نے اپنی سکھ برادری کے لیے سکھ ورثے کی تلاش کا آغاز کیا۔ چار سالوں کے دوران، انہوں نے پاکستان کے 126 شہروں اور دیہاتوں میں سکھوں کی باقیات پر تحقیق کی اور اسے "Lost Heritage: The Sikh Legacy In Pakistan" کے عنوان سے دو کتابوں
اور
"The Quest Continues: Lost Heritage: The Sikh Legacy in Pakistan"
میں سفری یادداشتوں اور تصویری دستاویز کی صورت میں محفوظ کیا ہے۔
نومبر 2022 میں، ہوفسٹر یونیورسٹی، نیویارک نے امر دیپ سنگھ کو یکجہتی کے فروغ کے لیے ان کی تخلیقی کوششوں پر آٹھویں دو سالہ 'گرو نانک بین المذاہب ایوارڈ' سے نوازا۔ اگست 2023 میں، آل انڈیا بھگت پورن سنگھ پنگل واڑ ٹرسٹ نے اس اقدام کو 'مانا وتا سنمان' ایوارڈ (انسانیت کے لیے ایوارڈ) سے نوازا۔ یہ کتاب ان کی مذکورہ دو کتابوں کا اردو ترجمہ ہے، جس کا تعلق پاکستان کی تاریخ اور آثارِ قدیمہ سے ہے، جو اسے ایک اہم تاریخی دستاویز کا درجہ دیتا ہے۔ اس میں نہ صرف متعدد شہروں اور علاقوں کی سفری تاریخ درج ہے بلکہ اہم تصاویر بھی شامل ہیں۔ ادارے نے ان دونوں جلدوں کو یکجا کر کے اردو قارئین کے لیے شائع کیا ہے، جن کے مطالعے سے آپ پر سکھ تاریخ کے وہ ابواب کھلیں گے جن پر وقت کی گرد پڑ چکی ہے۔
شیئر کریں
