مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 2

گفتگو اور تقریر کا فن | ڈیل کارنیگی

گفتگو اور تقریر کا فن | ڈیل کارنیگی

عام قیمت Rs.250.00 PKR
عام قیمت Rs.500.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.250.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
تقریر
کرسی پر بیٹھ کر صرف تیس منٹ میں تقریر تیار کرنے کی کوشش نہ کریں، تقریر کو مچھلی کے ٹکڑے کی طرح جلدی میں بھونا نہیں جا سکتا، اسے پھلنے پھولنے کا وقت درکار ہوتا ہے۔ ہفتے کے آغاز میں کوئی موضوع تلاش کریں اور سارا ہفتہ جب بھی وقت ملے اس پر غور کریں، دوستوں سے اس کا تذکرہ کریں اور اسے اپنی گفتگو کا حصہ بنائیں۔ اس سے متعلق ہر ممکن سوال اپنے آپ سے پوچھیں، جو بھی نیا خیال ذہن میں آئے اسے کاغذ پر لکھ لیں اور نئے خیالات کی جستجو جاری رکھیں۔ جب آپ نہا رہے ہوں، بازار جا رہے ہوں یا ناشتے کا انتظار کر رہے ہوں تو نئے خیالات، تجاویز اور مثالیں خود بخود ذہن میں آنے لگیں گی۔ یہ ابراہم لنکن کا طریقہ تھا اور تمام کامیاب مقررین اسی طریقے پر عمل کرتے ہیں۔
(گفتگو اور تقریر کا فن، ڈیل کارنیگی)
گفتگو اور تقریر | Guftgo Aur Taqrir Ka Fun | Dale Carnegie
مکمل تفصیلات دیکھیں
  • 5 stars: 1 (100%)
  • 4 stars: 0 (0%)
  • 3 stars: 0 (0%)
  • 2 stars: 0 (0%)
  • 1 star: 0 (0%)
M
Mohsin Abbas
Guftgo Aur Taqrir Ka Fun

This is a translation of Dale Carnegie book "The Quick and Easy Way to Effective Speaking".
Book Includes many Good examples.