مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

6:45 PM کہانیاں | محمد آصف رضا | ریمن | Reman | Asif Raza

6:45 PM کہانیاں | محمد آصف رضا | ریمن | Reman | Asif Raza

عام قیمت Rs.350.00 PKR
عام قیمت Rs.700.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.350.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

رین کی ان کہانیوں نے گزشتہ 20 سے 25 برسوں میں پنجابی کی شکل و صورت ہی بدل کر رکھ دی ہے۔ مصنفہ کی یہ پہلی کتاب ہوتے ہوئے بھی، میں یہ یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ یہ کہانیاں پڑھنے والوں کی سوچ کو مزید نکھارنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور ایک نیا قاری طبقہ بنانے میں مکمل طور پر کامیاب ہیں۔ دل اور دماغ کی کشمکش اور اس کے نتائج پڑھنے والوں کو ہلا کر رکھ سکتے ہیں۔ ان کہانیوں کے کردار جیوت جاگتے ہیں اور قارئین کی یادداشت کا حصہ بن جاتے ہیں۔ یہ کہانیاں پڑھنے کے لائق ہیں۔

رامندر پال سنگھ

ISBN 9786273002088

صفحات: 142

مکمل تفصیلات دیکھیں