{"product_id":"iran-aur-inqalab-nazir-lghari-ایران-اور-انقلاب-نذیر-لغاری","title":"ایران اور انقلاب | نذیر لغاری | ایران اور انقلاب | نذیر لغاری ","description":"\u003cdiv class=\"product__description rte quick-add-hidden\" style=\";text-align:right;direction:rtl\"\u003e\n\n \u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\";text-align:right;direction:rtl\"\u003e\u003cb\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\"\u003eخانه فرهنگ ایران کراچی کے ڈائرکٹر طالبی نیا پچھلے دو سے سعید کراچی میں جواب۔ بڑے خلوص لگن اور مشقت سے نہ صرف دونوں ثقافتی بلکہ معاشی اور برادرانہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے کوشاں۔ اس مشق میں انہوں نے 9 جولائی تا 16 جولائی 2023ء کو دور و ایران کے لیے ایک چار رکنی وفد ترتیب دیا جس میں پاکستان کے نامور صحافی محقق اور ادیب نذیر لغاری، نامور مذہبی پروگرام اولیس ربانی، خانہ فرہنگ اردو اور فارسی مترجم زین نقوی۔ یہ بندہ ناچیز شامل ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/b\u003e\u003c\/p\u003e\n\n \u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\";text-align:right;direction:rtl\"\u003e\u003cb\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\"\u003e\u003cspan\u003e \u003c\/span\u003eمحترم نذیر لغاری کا ہمیشہ سے مداح رہا ہوں۔ ان کے ساتھ سفر کا پہلا موقع۔ ایران میں سات دن میں ہم نے تہران اور اصفہان کے لگ بھگ 27 اہم مقام کا ذکر کیا۔ اصفہان سے واپسی پر ہمیں روضہ معصومہ قم حضرت بی بی فاطمہ بنت امام موسیٰ کاظم کی زیارت کا مختصر موقع ملا۔ اس کے بعد امام خمینی ایئر پورٹ تہران سے ہماری واپسی کی فلائٹ۔\u003c\/span\u003e\u003c\/b\u003e\u003cb\u003e\u003cspan\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/b\u003e\u003c\/p\u003e\n\n \u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\";text-align:right;direction:rtl\"\u003e\u003cb\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\"\u003eاس مختصر سفر سے نذیر لغاری صاحب نے 56 دلچسپ اور معلوماتی اقساط تحریر کی منظوری ان کی تحریر نے مجھے حیران کر دیا۔ جس بارک بینی اور فصاحت سے انہوں نے سفرنامہ قلمبند کیا، مجھے بہت سی باتوں کا ادراک ان کی تحریروں سے ہوا ہے کہ یہ بھی تو دیکھا ہے۔ اس سفر کے دوران آشکار ہوا کہ نذیر لغاری نہ صرف صاحب طرز صحافی ہیں بلکہ دوسرے نمبر پر، اعلیٰ ظرف اور بہت خیال اور تعاون کرنے والے لوگ جن میں ہمدرد اور خلوص کوٹ کر بھرا ہیں۔ اس سفر کے دوران ہم نے بہت ترقی کی اور ایران کو دیکھا، بالخصوص آزادی نسواں کا مختلف مشاہدہ۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبہ میں ایرانی ترقی دیکھی، ڈیفنس ٹیکنالوجی میں میزائل اور جدید سمت کے ایرانی تیار شاہ کار دیکھیں۔ ایک ما اور جدید ایران نے دیکھا، جس نے 43 سال کی عالمی طاقتوں کی قیادت کو اسلامی جمہوریہ ایران میں دنیا کی 18 بڑی معیشت کا تحفظ حاصل کیا۔ نذیر لغاری کے اس سفرنامے میں آپ کو سب باتوں کا علم ہو گا۔\u003c\/span\u003e\u003c\/b\u003e\u003cb\u003e\u003cspan\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/b\u003e\u003c\/p\u003e\n\n \u003cp class=\"MsoNormal\" style=\";text-align:right;direction:rtl\"\u003e\u003cb\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\"\u003eمنظر نقوی\u003c\/span\u003e\u003c\/b\u003e\u003cb\u003e\u003cspan\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/b\u003e\u003c\/p\u003e\n\n\u003cp class=\"MsoNormal\" style=\";text-align:right;direction:rtl\"\u003e \u003cb\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\"\u003eایڈیٹر مچیف فنانشل ڈیلی کراچی\u003c\/span\u003e\u003c\/b\u003e\u003c\/p\u003e\n\n\n\u003c\/div\u003e\n\n\u003c!----\u003e","brand":"Rohtas Books","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":49439201526036,"sku":null,"price":1000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0819\/1963\/9828\/files\/safarnama_Iran_1.jpg?v=1725222456","url":"https:\/\/rohtasbooks.com\/ur\/products\/iran-aur-inqalab-nazir-lghari-%d8%a7%db%8c%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d9%86%d9%82%d9%84%d8%a7%d8%a8-%d9%86%d8%b0%db%8c%d8%b1-%d9%84%d8%ba%d8%a7%d8%b1%db%8c","provider":"RohtasBooks","version":"1.0","type":"link"}