مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

خدائی خدمتگار تحریک | دو جلدیں | خان عبدالولی خان

خدائی خدمتگار تحریک | دو جلدیں | خان عبدالولی خان

عام قیمت Rs.1,800.00 PKR
عام قیمت Rs.3,000.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.1,800.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

خدائی خدمتگار تحریک صوبہ خیبر پختونخوا کے پشتون قبائل نے شروع کی جس کی سربراہی خان عبدالغفار خان نے کی، جو مقامی طور پر باچا خان کے نام سے مشہور ہیں۔

یہ تحریک کیوں، کب اور کیسے شروع ہوئی اور کس کے خلاف شروع ہوئی؟

خدائی خدمتگار تحریک سے پہلے خیبر پختونخوا کے حالات کیسے تھے؟

تحریک کا منبع کیا تھا؟

اس تحریک کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، اور یہ کامیاب ہوئی یا ناکام؟

خدائی خدمتگار تحریک سے سیاسی جماعت تک کا سفر!

اس تحریک کے دوران آل انڈیا مسلم لیگ اور انڈین نیشنل کانگریس کا کیا کردار رہا؟

خدائی خدمتگار تحریک کا زوال؟

خدائی خدمتگار تحریک تقسیمِ ہند کے بعد؟

مکمل تفصیلات دیکھیں