مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

لاہور کے رائے بہادر رام سرن داس نیلیما لامبا

لاہور کے رائے بہادر رام سرن داس نیلیما لامبا

عام قیمت Rs.900.00 PKR
عام قیمت Rs.1,300.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.900.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

کتاب کے بارے میں چند آراء

میں محترمہ نیلیمہ لامبا کو اس قدر قیمتی کتاب تحریر کرنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

پرناب مکھر جی، صدر ہندوستان

 "نیلیمہ لامبا کی یہ کتاب ولا ویز، ماضی کی خوشگوار یادوں سے لبریز اور نہایت شستہ و دلنشیں اسلوب میں تحریر کی گئی ہے۔"

کے۔ نٹور سنگھ، سابق وزیر خارجہ، حکومت ہند

"یہ یادداشتیں ہندوستان کی سفارتی خدمات کی ایک نادر سماجی تاریخ پیش کرتی ہیں۔"

دی انڈین ایکسپریس

۷ دسمبر ۲۰۰۸

"یہ ایک دلکش سلسلہ ہے دلچسپ واقعات، حکایات اور پرکشش تجربات کا، جو ایک ایسی زندگی سے اخذ کیے گئے ہیں جو کئی ممالک میں بسر ہوئی۔ سادہ انداز میں لکھی گئی یہ یادداشتیں ہر عمر اور ہر طبقے کے لوگوں کے لیے کشش رکھتی ہیں۔"

 دی ہندو

۲ نومبر ۲۰۰۸

"پاکستان سے متعلق ابواب سب سے زیادہ دلکش ہیں، جو کہ غیر متوقع نہیں۔ جنرل ضیاء کے دور کا بیان نہایت مؤثر اور دلنشین ہے۔"

دی ہندو

۱۵ اپریل ۲۰۰۹

"اس میں ان کہی سے بھرپور دلچسپ حکایات بھی شامل ہیں۔ خصوصاً پاکستان سے متعلق دو ابواب نہایت اہم مطالعہ پیش کرتے ہیں، جن میں بے نظیر بھٹو، نواز شریف سے ملاقاتوں کا ذکر ہے، نیز بھٹو خاندان کے مخالف اور نواز شریف کے سرپرست، چالاک اور مدبر آمر جنرل ضیاء الحق کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے۔"

جنوری تا مارچ ۲۰۰۹

انڈین فارن افیئرز جرنل

"یہ کتاب قاری کو ان تمام مقامات کا واضح تصور فراہم کرتی ہے جہاں لامبا خاندان نے قیام کیا اور ہر ملک کے ثقافتی، سماجی اور جغرافیائی و سیاسی پہلوؤں کی ایک جاندار تصویر پیش کرتی ہے۔ اس میں شامل واقعات قاری کی دلچسپی کو مزید بڑھا دیتے ہیں۔"

دی ڈان، پاکستان

۱۸ فروری ۲۰۰۹

مکمل تفصیلات دیکھیں