{"product_id":"mazhab-aur-jadeed-challenge","title":"مذہب اور جدید چیلنج | مولانا وحید الدین خان","description":"\u003cdiv dir=\"auto\"\u003e\n\n\u003cp class=\"MsoNormal\" style=\"line-height: 115%; text-align: right;\"\u003e\u003cb\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 115%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eگزشتہ برس آج ہی کے دن مولانا وحیدالدین خان صاحب اس دنیا سے رحلت کر گئے تھے۔ پی ڈی ایف میں منسلک کتاب \"مذہب اور جدید چیلنج\" ہندوستان کے اس معروف دانشور کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے مذہب کو درپیش جدید چیلنجوں اور ان کے حل کو پیش کیا ہے۔ ان کی فکری مفردات سے اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن اس کتاب کی حالت یہ ہے کہ آغازِ اشاعت سے لے کر آج تک اس کتاب کے بیسیوں زبانوں میں ترجمے اور ایڈیشن نکل چکے ہیں۔ اس کی علمیت اور جدید طرزِ استدلال کو ہر خاص و عام نے سراہا ہے۔ یہ واحد کتاب ہے جس پر کسی نے ان سے اختلاف نہیں کیا ہے۔ مولانا صاحب کے یومِ وفات کی مناسبت سے اسے آسانی کے ساتھ دو نشستوں میں پڑھا جا سکتا ہے۔ اگر کتابی صورت میں دستیاب ہو تو اس کے پڑھنے کا اور بھی مزہ آئے گا۔\u003c\/span\u003e\u003c\/b\u003e\u003cb\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 115%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/b\u003e\u003c\/p\u003e\n\n\n\u003c\/div\u003e","brand":"Rohtas Books","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47169583906913,"sku":"9789695629239","price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0716\/2449\/1105\/files\/81.jpg?v=1790425906","url":"https:\/\/rohtasbooks.com\/ur\/products\/mazhab-aur-jadeed-challenge","provider":"Rohtas Books","version":"1.0","type":"link"}