مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 2

یوٹوپیا | تھامس مور | یوٹوپیا: ایک بہشتِ گم گشتہ

یوٹوپیا | تھامس مور | یوٹوپیا: ایک بہشتِ گم گشتہ

عام قیمت Rs.330.00 PKR
عام قیمت Rs.600.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.330.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

یوٹوپیا از تھامس مور

یوٹوپیا ایک بہشت گم گشتہ

1535-1478 | تھامس مور |تھامس مور

تھامس مور لندن میں 1478ء میں پیدا ہوا۔ اُس کا باپ ایک کامیاب وکیل تھا۔ اولین سالوں میں اُس کی تربیت گاہ آرچ بشپ آف کینٹربری جان مورٹن کا گھرانہ تھا۔ وہ ایک زمانے میں انگلستان کا لارڈ چانسلر بھی رہا تھا۔ اُس نے اس دوران کچھ سال کارتھوزین راہبوں کے ساتھ بھی گزارے۔ وکالت کے پیشے کو اپنانے کے باوجود اُس نے وسیع مطالعے کا شوق جاری رکھا۔ کلاسیکی زبانوں میں خصوصاً اُسے لاطینی زبان پر دسترس حاصل تھی اور یوٹوپیا پہلے لاطینی زبان میں ہی 1516ء میں انگلستان سے باہر شائع ہوا تھا۔

اپنی قابلیت اور اہلیت کی بنا پر وہ 1504ء میں برطانوی پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہو گیا اور اس طرح ترقی کرتے کرتے وہ لارڈ چانسلر کے عہدے کا اہل ہو گیا لیکن یہ اسے زیادہ راس نہ آیا کیونکہ اپنے نظریات پر سختی سے قائم رہنے اور ہنری ہشتم کی ناراضگی کی وجہ سے اُسے جلد ہی موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

یوٹوپیا میں ایک ریاست اور معاشرے کا جو نقشہ پیش کیا گیا، محققین کا کہنا ہے کہ مور اسے پیش کرنے میں ابہام اور ذو معنویت کا شکار رہا ہے۔ اپنے نظریات کی تمام تر راسخ العقیدیت کے ساتھ اُسے ایسی ریاست کا نقشہ کھینچنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ وہ اُس وقت کے انگلستان اور یورپ کے دیگر ممالک کے نظم و نسق اور سماجی رنگ ڈھنگ سے غیر مطمئن اور مایوس تھا۔ شاید تھامس مور کو یہ پتا چل گیا تھا کہ وہ حقیقی زندگی کو وہ روپ نہیں دے سکتا تو پھر کیوں نہ ایک ایسی خیالی دنیا کی کہانی گھڑی جائے جہاں وہ سب باتیں نہ ہوں جنھوں نے حقیقی دنیا میں اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں۔

۱;آرچ بشپ آف کینٹربری

۲; جان مورٹن

۳; کارتھوزین راہب

صفحات 160

ISBN 9786273002699

مکمل تفصیلات دیکھیں
  • 5 stars: 2 (100%)
  • 4 stars: 0 (0%)
  • 3 stars: 0 (0%)
  • 2 stars: 0 (0%)
  • 1 star: 0 (0%)
j
jamal shah

100%

T
Tanzeel Hussain
A Timeless Vision of an Ideal Society

Utopia by Thomas More is a remarkable and intellectually stimulating work that offers a visionary depiction of a perfect society. Through the fictional island of Utopia, More critiques the social, political, and economic flaws of his time, presenting thought-provoking ideas about justice, equality, and communal living. The book challenges readers to reflect on the values that shape society and raises important questions about freedom, individuality, and human nature. Though written in the 16th century, its themes remain surprisingly relevant today. I found it both insightful and inspiring — a true classic that still sparks meaningful dialogue.

Reviewed by:
Tanzeel Hussain