مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

اسلام میں سزاے رجم | صابر حسین قریشی | Islam Mein Saza E Rajm

اسلام میں سزاے رجم | صابر حسین قریشی | Islam Mein Saza E Rajm

عام قیمت Rs.1,000.00 PKR
عام قیمت Rs.2,000.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.1,000.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

اسلام میں سزائے رجم پر اس کتاب میں مصنف نے قرآن و حدیث کی روشنی میں یہ ثابت کیا ہے کہ رجم (سنگ سار) شرعی سزا نہیں ہے۔ تحقیق سے مروج زعم اور باطل عقائد کی قلعی ہمیشہ سے کھلتی چلی آ رہی ہے۔ زمانے کے نشیب و فراز نے ہر مذہب میں جو خس و خاشاک جمع کر دیے تھے، محققین نے انہیں صاف کرنے میں اپنے خونِ جگر کا نذرانہ پیش کیا۔ ایسے ہی ایک عظیم محقق جناب پروفیسر صابر حسین قریشی ہیں، جنہوں نے ۲۵ برس کی تحقیق کے بعد اس اہم مسئلے کو واضح کیا اور اس کی اشاعت کو کارِ خیر گردانا۔۔

مکمل تفصیلات دیکھیں