مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

افتادگانِ خاک | Aftad Gan Khak | The Wretched of the Earth | فرانز فینن

افتادگانِ خاک | Aftad Gan Khak | The Wretched of the Earth | فرانز فینن

عام قیمت Rs.500.00 PKR
عام قیمت Rs.1,000.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.500.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

افتادگان خاک فرانز فینن کی تصنیف کردہ کتاب ہے جس میں مصنف نے قوموں اور افراد پر استعمار کے غیر انسانی اثرات کا ذہنی و نفسیاتی تجزیہ کیا ہے اور ساتھ ہی استعمار سے نجات پانے کے لیے عوامی تحریک برپا کرنے والے سماجی، تہذیبی اور سیاسی مفاہیم پر بھی گفتگو کی ہے۔

یہ کتاب سنہ 1961ء میں فرانسیسی زبان میں لکھی گئی تھی۔ اس کی اہمیت کے پیش نظر اسے جلد ہی دوسری عالمی زبانوں میں منتقل کیا جانے لگا۔ سنہ 1969ء میں محمد پرویز اور سجاد باقر رضوی نے اسے اردو قالب میں ڈھالا۔

مکمل تفصیلات دیکھیں
  • 5 stars: 1 (50%)
  • 4 stars: 1 (50%)
  • 3 stars: 0 (0%)
  • 2 stars: 0 (0%)
  • 1 star: 0 (0%)
A
Awais Akhtar
The Wretched of the Earth

It is a worth reading Book with Post Colonial Discourse.
A little bit difficult to read due the it's Scholarly and Analytical narrative style.

S
Shahid Ali

افتاد گان خاک | Aftad Gan Khak