مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

رچ ڈیڈ پور ڈیڈ | Rich Dad Poor Dad رابرٹ کیوساکی

رچ ڈیڈ پور ڈیڈ | Rich Dad Poor Dad رابرٹ کیوساکی

عام قیمت Rs.800.00 PKR
عام قیمت Rs.1,100.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.800.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

کتاب کے بارے میں:

رابرٹ کیوساکی اور شیرون لیچر

نے یہ کتاب 1997ء میں تصنیف کی، اس کتاب کو بے پناہ شہرت حاصل ہوئی، اب تک 109 ممالک میں اس کی تقریباً 3 کروڑ 20 لاکھ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں اور 51 زبانوں میں اس کا ترجمہ ہو چکا ہے۔

یہ کتاب کیوساکی کی زندگی پر مبنی ہے۔ امیر باپ سے مراد ان کے دوست کے والد ہیں جو کم تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود تجارت اور سرمایہ کاری کے ذریعے بہت امیر تھے، اور غریب باپ سے مراد ان کے اپنے والد ہیں جو اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود سخت محنت والی زندگی گزارتے رہے۔ اس کہانی کو انتہائی دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے، جس سے پڑھنے والے کے اندر ایک امنگ اور کچھ کر گزرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔

مکمل تفصیلات دیکھیں