مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

اوراقِ حکمت | تجدیدِ دین | مولانا وحید الدین خاں | معرفتِ الہیٰ و معرفتِ قرآن | بدلو سوچ، بدلو زندگی | انسان کی منزل

اوراقِ حکمت | تجدیدِ دین | مولانا وحید الدین خاں | معرفتِ الہیٰ و معرفتِ قرآن | بدلو سوچ، بدلو زندگی | انسان کی منزل

عام قیمت Rs.3,000.00 PKR
عام قیمت Rs.3,000.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.3,000.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
بدلو سوچ ، بدلو زندگی
اچھی سوچ اچھے عمل کی بنیاد ہے، اچھے اعمال عظیم کردار کی بنیاد ہیں اور اعلیٰ کردار اچھی شخصیت کے لیے ناگزیر ہے۔ لہٰذا سوچ کا بیج جتنا صحت مند ہوگا اعمال کا درخت اتنا ہی پھلدار اور تناور ہوگا اور شخصیت بھی اتنی ہی طاقتور ہوگی۔ انسانی ذہن میں روزانہ 60 ہزار خیالات آتے ہیں، دنیا کا کوئی انسان ان خیالات کو کنٹرول نہیں کر سکتا مگر خیالات کو عظیم تر اور خوبصورت احساسات کے ذریعے کنٹرول کیا جا سکتا ہے اور یہی خوبصورت احساسات اچھی زندگی کی بنیاد ہیں۔
از تحریر: یاسر عرفات مہر
تجدیدِ دین | مولانا وحید الدین خاں
حدیث میں جس تجدیدی عمل کا ذکر ہے، اس سے مراد یہ ہے کہ دین کی تعلیمات کو ازسرِ نو
اس کی اصل صورت میں واضح کرنا۔ دین کو انسانی ملاوٹوں سے پاک کرکے اس کو اس ابتدائی صورت میں سامنے لے آنا جیسا کہ پیغمبرِ اسلام نے اس کو اپنے زمانہ میں پیش کیا تھا۔
اوراقِ حکمت | مولانا وحید الدین خاں
انسان کی زندگی میں آنے والا ہر نیا دن اگلے دن پرانا ہو جاتا ہے۔ ہر حال آخرکار ماضی میں تبدیل ہو جاتا ہے، جس کو واپس لانا ممکن نہیں، لیکن اس کے تجربات سے فائدہ اٹھانا یقیناً ممکن ہے۔ کامیاب انسان وہ ہے جو برابر اپنا محاسبہ کرتا رہے، یعنی یہ دیکھے کہ گزرے ہوئے دن اس نے کیا کھویا کیا پایا، تاکہ آنے والے دن کے لیے وہ زیادہ بہتر منصوبہ بندی کر سکے۔ ڈائری اس معاملہ میں ایک سپورٹنگ ایلیمنٹ کی حیثیت رکھتی ہے۔ میری پوری زندگی میں جو واقعات پیش آئے ان کا بڑا حصہ میں نے ڈائری کی شکل میں درج کیا ہے۔ زیرِ نظر کتاب "اوراقِ حکمت" راقم الحروف کی ڈائری ہے جو 1985 میں لکھی گئی تھی۔ یہ قارئین کے لیے ان کے ذہنی ارتقا کے عمل میں ایک گائیڈ بک کی حیثیت رکھتی ہے۔


مکمل تفصیلات دیکھیں