اپنے اور پرائے | کے ایل گابا | Friends and Foes: An Autobiography | Khalid Latif Gauba
اپنے اور پرائے | کے ایل گابا | Friends and Foes: An Autobiography | Khalid Latif Gauba
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
کے۔ ایل۔ گابا (کنہیا لال گابا) کا نام متحدہ ہندوستان میں ایک قابل اور لائق وکیل کی حیثیت سے اپنوں اور غیروں سب کے لیے قابلِ احترام تھا۔ ایک دولت مند ہندو گھرانے کا چشم و چراغ ہونے کے باوجود انہوں نے اپنی محنت، کوشش اور فہم کے ذریعے اپنی کامیابی کی راہیں تلاش کیں۔ ان کی زندگی میں ایک اہم موڑ اس وقت آیا جب انہوں نے اپنی بیوی سمیت اسلام قبول کر لیا اور ان کا اسلامی نام خالد لطیف گابا رکھا گیا۔ بعد ازاں انہوں نے نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتِ طیبہ کے بارے میں ایک کتاب تصنیف کی جو بہت مقبول ہوئی۔
زیرِ نظر کتاب ان کی خود نوشت سوانح عمری کا اردو ترجمہ ہے جو بنیادی طور پر انگریزی زبان میں ہے۔ اس اردو ترجمے کا اہتمام فکشن ہاؤس کے جناب ظہور احمد خاں نے نہایت شوق اور ولولے کے ساتھ کیا ہے۔ گابا کی سوانح عمری، ان کی ذاتی زندگی کے ساتھ ساتھ متحدہ ہندوستان کے اس وقت کے معاشرتی، معاشی اور سیاسی حالات کے پوشیدہ گوشے بے نقاب کرتی ہے۔
Friends and Foes: An Autobiography از Khalid Latif Gauba
ISBN 9786273001944
شیئر کریں

- 5 stars: 0 (0%)
- 4 stars: 0 (0%)
- 3 stars: 0 (0%)
- 2 stars: 1 (100%)
- 1 star: 0 (0%)
Good book