ایک غازی کی کہانی از مقصود احمد کھوکھر
ایک غازی کی کہانی از مقصود احمد کھوکھر
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
کہانی
ایک ہنگورئین غازی کی کہانی اس کی اپنی زبانی
مصنف: صوبیدار (ر) مقصود احمد کھوکھر
صوبیدار (ریٹائرڈ) مقصود احمد کھوکھر (مصنف) جنہوں نے 1947ء کے ہنگاموں میں بچپن اور کم عمری کی حالت میں والدین اور دیگر رشتہ داروں کے ہمراہ مقبوضہ جموں سے ہجرت کی۔ اور کچھ عرصہ بعد والدین اور ہمشیرہ کے ساتھ چک جمالی جہلم مہاجر کیمپ سے براستہ میرپور، کوٹلی و نکیال واپس مقبوضہ کشمیر داخل ہوئے۔ پھر دوبارہ 1965ء میں اکیلے لڑکپن کی حالت میں مقبوضہ جموں و کشمیر سے پاکستان کا سفر کیا (تفصیل کہانی میں ہے)۔ بیسویں صدی کا سورج غروب ہوتے اور اکیسویں صدی کا سورج طلوع ہوتے دیکھنا نصیب ہوا۔ فیلڈ مارشل محمد ایوب خان سے لے کر وزیر اعظم شہباز شریف (موجودہ وزیر اعظم) کی حکومتوں کا زمانہ دیکھا۔
کی داستانِ حیات اس کے اپنے قلم سے
صفحات 460
آئی ایس بی این 9786273003252
شیئر کریں
