مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

تاریخِ انسانیت | Sapiens: A Brief History of Humankind | یووال نوح ہراری

تاریخِ انسانیت | Sapiens: A Brief History of Humankind | یووال نوح ہراری

عام قیمت Rs.1,000.00 PKR
عام قیمت Rs.1,000.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.1,000.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
"آج سے ایک لاکھ سال قبل، کم از کم چھ انسانی پرجاتیاں اس کرۂ ارض پر آباد تھیں، آج صرف ایک آباد ہے۔۔"(موجودہ منظرنامہ)
انسان سیارے کی حدود پھلانگ رہا ہے۔ جوہری ہتھیار نوعِ انسانی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ حیات، فطری چناؤ کی بجائے ذہین ڈیزائن سے تراشی جا رہی ہے۔
مستقبل (منظرنامہ):
ذہین ڈیزائن زندگی کا بنیادی اصول بن جائے گا؟ ہومو سیپین کی جگہ مافوق الانسان ہستیاں لے لیں گی۔ "ستر ہزار سال پہلے کا ہومو سیپین ایک غیر اہم حیوان تھا، جو افریقہ کے ایک کونے میں اپنے کام سے کام رکھے ہوئے تھا۔ آنے والے ہزاروں سالوں میں وہ سارے سیارے کا حاکم اور ماحولیات کے لیے خطرہ بن گیا۔ آج وہ خدا بننے کے لیے تیار ہے۔۔۔
کیا غیر مطمئن اور لاپرواہ خداؤں سے زیادہ کوئی خطرناک ہو سکتا ہے؟ جسے یہ بھی نہ معلوم ہو کہ وہ آخر چاہتا کیا ہے؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یووال نوح ہراری کی تاریخِ انسانی پر عمدہ کتاب 'سیپینز: بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ' سے چند اقتباسات۔
(بشکریہ: حنا جمشید)
سیپینز: بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ - یووال نوح ہراری کی کتاب کا اردو ترجمہ۔
بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ
مصنف | یووال نوح ہراری
ترجمہ | عقیل عباس سومرو
مکمل تفصیلات دیکھیں