1
/
کا
1
ٹیپو سلطان کی تاریخ
ٹیپو سلطان کی تاریخ
عام قیمت
Rs.700.00 PKR
عام قیمت
Rs.1,000.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.700.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
سلطان ٹیپو کو جس نے دھوکا دیا تھا وہ میر صادق تھا، اُس نے سلطان سے دغا کی اور انگریز سے وفا کی۔ انگریز نے انعام کے طور پر اُس کی کئی پشتوں کو نوازا، انہیں ماہانہ وظیفہ ملا کرتا تھا۔
مگر پتا ہے جب میر صادق کی اگلی نسلوں میں سے کوئی نہ کوئی ماہانہ وظیفہ وصول کرنے عدالت آتا تو چپڑاسی صدا لگایا کرتا۔
"میر صادق غدار کے ورثا حاضر ہوں"
ایک آنسو اُن کی آنکھ سے نکلا اور تکیے میں جذب ہو گیا۔ میرے بیٹے! میری بات یاد رکھنا جیسے شہید قبر میں جا کر بھی سینکڑوں سال زندہ رہتا ہے ایسے ہی غدار کی غداری بھی صدیوں یاد رکھی جاتی ہے۔
"دن کے اختتام پہ فرق اس چیز سے پڑتا ہے کہ انسان تاریخ میں صحیح طرف تھا یا غلط طرف پہ"۔
شیئر کریں
